Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا بار کونسل کا بھی جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا بار کونسل کا بھی جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا بار کونسل کا بھی جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

Published April 5, 2023
Tags: اس سے قبل بھی 4 شکایات درج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سنجیدہ امور پر وہ غیرجانب دار نہیں رہے
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا بار کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے ایک جج کے خلاف شکایت/ریفرنس دائر کردیا ہے اور مطالبہ کیا کہ ان کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی شروع کردی جائے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا بار کونسل کے وائس چیئرمین زربادشاہ خان اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین مبشر شاہ نے آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ہے۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ حال ہی میں سامنے آنے والی آڈیو میں بظاہر مذکورہ جج نے ظاہر کیا ہے کہ قابل رسائی جج ہیں اور سیاسی اور آئینی اہمیت کے سنجیدہ امور پر وہ غیرجانب دار نہیں رہے ہیں۔

ریفرنس کے بارے میں مزید بتایا گیا کہ آئین پاکستان کے تحت بار کونسل کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ آواز اٹھائے، قانون کی بالادستی اور آزاد اور غیرجانب دار عدلیہ کے لیے جدوجہد کرے۔

خیبرپختونخوا بار کونسل کے دو عہدیداروں نے امید کا اظہار کیا کہ سپریم جوڈیشل کونسل جلد ہی اجلاس بلائے گی اور متعلقہ قواعد کے تحت شکایت پر کارروائی شروع کرے گی تاکہ مذکورہ جج کا احتساب ہو۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں اس سے قبل بھی 4 شکایات درج ہوچکی ہیں۔

اِسی انگریزی اخبار نے 22 مارچ کو رپورٹ کیا تھا کہ ایڈووکیٹ غلام مرتضیٰ خان نے جسٹس سید مظاہر علی نقوی کے خلاف ایس جے سی پروسیجر آف انکوائری، 2005 کے رول 9 کے تحت مکمل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سے قبل پاکستان بار کونسل (پی بی سی)، مسلم لیگ (ن) لائرز فورم، لاہور سے تعلق رکھنے والے وکیل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایڈووکیٹ میاں داؤد نے دائر کی تھیں۔

واضح رہے کہ 5 رکنی سپریم جوڈیشل کونسل میں اس وقت چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ اور لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی شامل ہیں اور سپریم کورٹ کے رجسٹرار عشرت علی اس کے سیکریٹری ہیں۔

TAGGED:اس سے قبل بھی 4 شکایات درججسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلافسنجیدہ امور پر وہ غیرجانب دار نہیں رہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سےانکار، قانونی آپشنز پرغور
Next Article الیکشن فیصلےپرججزمتفق نہیں توعوام کیسےہوسکتےہیں؛ مراد علی شاہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

’نواز، زرداری ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا‘رانا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (…

July 11, 2023
پاکستان

پنجگور: ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق

(ویب ڈیسک): پنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے…

October 29, 2024
پاکستان

پیپلز پارٹی کا کمزور معاشی پالیسیوں پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے کمزور معاشی پالیسیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا…

August 16, 2024
پاکستانتازہ ترین

PIA کے بعد ریلوے نظام بھی درہم برہم: فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل گرگیا

لاہور (ویب ڈیسک) : شاہدرہ کے قریب فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل کا پلر گرنے سے لاہور سے فیصل…

September 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?