Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کچے میں‌پولیس اہلکاروں کی ہلاکت: ڈی پی او رحیم یار خان سمیت 3 افسران کو ہٹادیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کچے میں‌پولیس اہلکاروں کی ہلاکت: ڈی پی او رحیم یار خان سمیت 3 افسران کو ہٹادیا گیا
پاکستانتازہ ترین

کچے میں‌پولیس اہلکاروں کی ہلاکت: ڈی پی او رحیم یار خان سمیت 3 افسران کو ہٹادیا گیا

Published August 23, 2024
Tags: 3 افسران کو عہدے سے ہٹا دیا ڈی پی او رحیم یار خان عمران احمد
Share
SHARE

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) رحیم یار خان عمران احمد سمیت 3 افسران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی پی او عمران احمد کو عہدے سے ہٹایا گیا ہے اور ان کی جگہ رضوان عمرگوندل کو ڈی پی او تعینات کردیاگیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل ایس پی رحیم یارخان جاویداخترکو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم رحیم یارخان کلیم احمد کو اوایس ڈی بنادیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ شب پولیس کی گاڑی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 12 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوئے تھے۔ پولیس اہلکار شفٹ کی تبدیلی کے بعد واپس جاتے ہوئے ڈاکوؤں کے حملے کا نشانہ بنے۔

TAGGED:3 افسران کو عہدے سے ہٹا دیاڈی پی او رحیم یار خانعمران احمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا: سابق اسرائیلی میجر کا دعویٰ
Next Article ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت میں درخواست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

باجوہ احتساب نہیں چاہتے تھے اس لیے تعلقات خراب ہوئے؛ عمران خان

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے…

January 1, 2023
پاکستانکاروبار

IMFسے آج ورچوئل مذاکرات،منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آج سے آن لائن…

February 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

کابینہ اراکین تنخواہ،مراعات نہیں لیںگے،بلز خود ادا کریںگے،وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری سے متعلق اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے تمام…

February 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید نےگرفتاری پر ہسپتال جانیوالی ملکی روایت برقرار رکھی

اسلام آباد(ویب ڈیسک):عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے…

February 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?