Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تنزانیہ میں‌شہری کو سینےمیں‌ لگا چاقو 8 سال بعد نکال لیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > تنزانیہ میں‌شہری کو سینےمیں‌ لگا چاقو 8 سال بعد نکال لیا گیا
دلچسپ و عجیب

تنزانیہ میں‌شہری کو سینےمیں‌ لگا چاقو 8 سال بعد نکال لیا گیا

Published August 18, 2025
Tags: Featured تنزانیہ میں ایک شہری کے سینے سے ایک چاقو نکالا گیا چاقو 8 سال سے پھنسا ہوا تھا
Share
SHARE

تنزانیہ (ویب ڈیسک): حال ہی میں تنزانیہ میں ایک شہری کے سینے سے ایک چاقو نکالا گیا جو 8 سال سے پھنسا ہوا تھا اور چبھن کا سبب بنا ہوا تھا۔ایک 44 سالہ تنزانیائی شہری نے اسپتال کا رخ اس وقت کیا جب اس کے سینے کی دائیں جانب سے پیپ خارج ہو رہی تھی۔ اسے سینے میں درد، سانس لینے میں دشواری، بخار یا کھانسی کا کوئی احساس نہیں تھا. ڈاکٹروں نے ایکس رے کیا تو سینے کے اندر ایک بڑا چاقو موجود پایا، جو شاید اس کے دائیں کندھے کی ہڈی میں داخل تھا لیکن حیرت انگیز طور پر کسی اہم اعضا کو نہیں چھیڑا تھا۔

مریض نے بتایاکہ تقریباً آٹھ سال پہلے ایک پرتشدد جھگڑے کے دوران اسے چوٹیں آئیں۔ اس وقت زخموں کا صرف ابتدائی علاج ہوا مگر چونکہ کوئی شدید تکلیف نہ ہوئی، اس لیے ریڈیولوجی ایکسرے نہیں کروایا گیا۔

آپریشن کے ذریعے چاقو کو احتیاط سے نکالا گیا اور ساتھ ہی مردہ بافتوں اور پیپ کی صفائی بھی کی گئی۔ مریض نے 24 گھنٹے آئی سی یو میں گزارے پھر عمومی وارڈ میں 10 دن داخل رہا۔

طبی جرنل میں شائع یہ غیرمعمولی کیس شائع ہوا جس میں ڈاکٹروں نے اس واقعے کو انتہائی نایاب واقعہ قرار دیا۔

TAGGED:Featuredتنزانیہ میں ایک شہری کے سینے سے ایک چاقو نکالا گیاچاقو 8 سال سے پھنسا ہوا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میانمار:فوج انتخابات کرانے پر مجبور، عوام نےجعلی اور انتہا پسندانہ طاقت کاتسلسل قرار دیدیا
Next Article NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کو 402 رنز کا ہدف دیدیا

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈکپ کے اہم میچ میں راچن رویندرا اور کین ولیمسن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ورلڈکپ میں…

November 4, 2023
پاکستان

کراچی سے پشاور جانیوالی عوام ایکسپریس حادثہ کا شکار، ٹریک بند کردیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک): کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آ گیا۔پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس ریلوے پھاٹک…

May 14, 2024
کھیل

پاکستان کی پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں افغانستان سے شکست

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک): تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں…

March 25, 2023
پاکستاندنیا

جوبائیڈن پاکستان کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کریں؛ امریکی ارکان اسمبلی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں انتخابی…

February 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?