Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوہاٹ: انڈس ہائی وے پرکوچ اور ٹرک میں ٹکر، 17 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کوہاٹ: انڈس ہائی وے پرکوچ اور ٹرک میں ٹکر، 17 افراد جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پرکوچ اور ٹرک میں ٹکر، 17 افراد جاں بحق

Published February 3, 2023
Tags: انڈس ہائی وے ٹنل کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم کوہاٹ
Share
SHARE

کوہاٹ (ویب ڈیسک):کوہاٹ میں کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 17 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب پیش آیا جس میں دو بچوں سمیت 17 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 1 شخص شدید ہوا ہے۔

ٹریفک حادثہ ٹرالر اور مسافر فلائنگ کوچ کے مابین پیش آیا جس میں دونوں گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں۔

جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی اور گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ جنوبی وزیر ستان سے پشاور جا رہی تھی جس میں مختلف علاقوں کے مسافر سوار تھے، جاں بحق افراد میں خواتین بھی شامل ہیں، لاشوں کی حالت بہت خراب ہے، حادثہ اتنا شدید تھا کہ انسانی لاشیں ٹکڑوں میں تبدیل ہوئی۔

TAGGED:انڈس ہائی وے ٹنل کے قریبکوچ اور ٹرک میں تصادمکوہاٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے
Next Article شمالی وزیرستان:دہشتگردوں اور فورسز میں جھڑپ،2 دہشت گرد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

سکھر: جناح میونسپل اسٹیڈیم میں کوڈی کوڈی کے مقابلے کا انعقاد

سکھر(نجات نیوز)سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے سندھ کوڈی کوڈی ویلفیئر ایسوسی ایشن سندھ نے سکھر کے جناح میونسپل اسٹیڈیم…

December 26, 2022
پاکستان

سینیٹ: پلوشہ خان کی پرزائیڈنگ افسر تعیناتی پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج، شور شرابہ، اجلاس ملتوی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سینیٹ اجلاس میں سینیٹر پلوشہ خان کے بطور پریزائیڈنگ افسر تعیناتی پر اپوزیشن اراکین نے ایوان میں…

June 7, 2024
پاکستان

ضمیر گھمرو اور سرمد علی سمیت سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد…

April 5, 2024
پاکستان

عوام کی بدحالی کا بنیادی ذمہ دار جاگیرداری نظام ہے،پی پی پی نےاس نظام کو بڑھاوا دیاہے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ میں جاگیرداری نظام…

July 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?