Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانیوالی معروف شخصیات میں شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانیوالی معروف شخصیات میں شامل
کھیل

کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانیوالی معروف شخصیات میں شامل

Published June 19, 2023
Tags: Featured انسٹا گرام پر پوسٹ کے 8.9کروڑ لیتے ہیں گاڑیوں کی مالیت 31 کروڑ روپے ہے
Share
SHARE

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل ہو گئے۔بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 1050کروڑ بھارتی روپے کمانے والے کرکٹر ہیں، ان کی کمائی کا ذریعہ بھارتی ٹیم کے معاہدے، مختلف برانڈز کے ساتھ معاہدے، برانڈز کی ملکیت اور سوشل میڈیا پوسٹس ہیں۔بھارتی کرکٹر کو ٹیم انڈیا کے معاہدے سے سالانہ 7 کروڑ بھارتی روپے ملتے ہیں جب کہ 15 لاکھ روپے ٹیسٹ، 6 لاکھ ون ڈے اور 3 لاکھ روپے ٹی ٹوئنٹی کی میچ فیس ہے۔

اس کے علاوہ15 کروڑ بھارتی روپے سالانہ ویرات کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی لیگ سے ملتے ہیں، انہوں نےکئی پراجیکٹس میں سرمایہ کاری بھی کی ہوئی ہے، بھارتی کرکٹر اس وقت 18 مختلف برانڈز کے ایمبیسیڈر ہیں، وہ ایک برانڈ سے ساڑھے 7 کروڑ سے 10 کروڑ روپے تک وصول کرتے ہیں۔

ویرات کوہلی انسٹا گرام پر پوسٹ کے 8.9کروڑ اور ٹوئٹر پر پوسٹ کرنے کے ڈھائی کروڑ روپے لیتے ہیں۔

وہ ریسٹورنٹ اور لگژری ایتھلیٹک ویئر کے بھی مالک ہیں، کوہلی ممبئی میں 34کروڑ جب کہ گروگرام میں 80 کروڑ روپے کے مالیت والے گھر کے مالک ہیں۔

اس کے علاوہ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے استعمال میں گاڑیوں کی مالیت 31 کروڑ روپے ہے۔

TAGGED:Featuredانسٹا گرام پر پوسٹ کے 8.9کروڑ لیتے ہیںگاڑیوں کی مالیت 31 کروڑ روپے ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈالرز کی قلت: کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ پر پابندی کا اعلان
Next Article میٹا نے آواز سن کر ترجمہ لکھنے والا ٹول ’وائس باکس‘ پیش کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکاروفلم ساز وجے اینٹونی کی16 سالہ بیٹی نے خودکشی کرلی

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار، میوزک ڈائریکٹر، گلوکار اور فلم ساز وجے اینٹونی کی بیٹی کی لاش…

September 19, 2023
کاروبار

بجٹ خسارہ62 کھرب روپےکی بلند ترین سطح تک پہنچنے کا تخمینہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رواں مالی سال کے دوران عوام پر735 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے باوجود بجٹ…

February 26, 2023
پاکستان

’دہشتگردی کے حالیہ واقعات: 2 ہمسایہ ملک ہمیں بلیک میل کرنا چاہتے ہیں‘؛ جان اچکزئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے ملک میں دہشتگردی کے حالیہ تین بڑے واقعات…

November 6, 2023
پاکستان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں اجلاس:تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے…

November 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?