Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کے پی حکومت بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات کرنے پر تیارہے؛ بیرسٹر محمد علی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کے پی حکومت بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات کرنے پر تیارہے؛ بیرسٹر محمد علی
پاکستانتازہ ترین

کے پی حکومت بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات کرنے پر تیارہے؛ بیرسٹر محمد علی

Published April 20, 2024
Tags: بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر بجلی چوری کے معاملات خیبرپختونخوا حکومت
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے بجلی چوری کے معاملات پر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا کہ بجلی چوری وفاقی حکومت کی نااہلی ہے اور بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر کا اپنی نااہلی چھپانےکیلئے کے پی حکومت پرالزم لگانا غیرمناسب ہے، بجلی چوری ختم کرنا وفاقی حکومت کا کام ہے لیکن لگتا ہے کہ اویس لغاری کو اپنی ذمہ داریوں کا پتا ہی نہیں۔

مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بجلی کے خالص منافع کی مد میں بقایاجات ادا کرنےکے بجائے ہم پر الزامات لگائےجارہے ہیں جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پہلے ہی تجویز دے چکے ہیں کہ ہمارے بقایات بجلی بلز میں ایڈجسٹ کیےجائیں۔

واضح رہےکہ وفاقی وزیر اویس لغاری نے بجلی چوری کی روک تھام کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کے لیے خط لکھا تھا۔

TAGGED:بات چیت کے لیے آمادگی ظاہربجلی چوری کے معاملاتخیبرپختونخوا حکومت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری
Next Article ملالہ یوسفزئی برطانوی ویب سیریز ‘وی آر لیڈی پارٹس’میں جلوہ گر ہوں گی، خبر زیرِ گردش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان، بشریٰ بی بی اور علی امین سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

(ویب ڈٰیسک): بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، بہن علیمہ خان اور وزیر…

November 25, 2024
پاکستان

ماتھیلو میں مہنگائی کے مارے5 بچیوں کے باپ نےخودکشی کرلی

میرپور ماتھیلو (نجات نیوز ): ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث گھر کا خرچ چلانا مشکل ہوگیا، میرپور ماتھیلو…

February 16, 2023
پاکستانکھیل

3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے تین کھلاڑیوں اور فزیو کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کے لیے…

August 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

جناح ہاؤس پرحملہ کرنیوالے شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جناح ہاؤس سمیت دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے اکثر شرپسندوں کی شناخت…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?