Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کے پی ہاؤس سیل؛ خیبر پختون خوا حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کے پی ہاؤس سیل؛ خیبر پختون خوا حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
پاکستان

کے پی ہاؤس سیل؛ خیبر پختون خوا حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت

Published October 8, 2024
Tags: Featured اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت پشاور ہائیکورٹ سی ڈی اے خود مختار ادارہ ہے کے پی ہاؤس اسلام آباد سیل یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور ہائیکورٹ نے کے پی ہاؤس اسلام آباد سیل کرنے کے خلاف کے پی حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت کردی۔ہائیکورٹ میں کے پی ہاؤس سیل کرنے کے خلاف صوبائی حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈووکیٹ جنرل کے پی شاہ فیصل اتمان خیل نے بتایا کہ سی ڈی اے نے کے پی ہاؤس سیل کیا ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سی ڈی اے خود مختار ادارہ ہے، یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں۔

ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ یہ خیبرپختونخوا کی پراپرٹی ہے، اس لیے اس عدالت کا دائرہ اختیار ہے، ہاؤس کسی کا نہیں بلکہ صوبے کے عوام کا ہے، اس میں ہم نے وفاق کو بھی پارٹی بنایا ہے، کے پی ہاؤس سیل کرنے کا سی ڈی اے کو اختیار ہی نہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ فیڈریشن حکام نے اگر یہ کیا ہوتا تو ہم کیس سنتے، لیکن یہ تو لوکل اتھارٹی ہے، اس کے ساتھ ہم کیا کریں، آپ اسلام آباد ہائیکورٹ جائیں، اگر یہاں پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کچھ کرے تو کیا آسلام آباد کورٹ اس پر کچھ کرے گی؟

چیف جسٹس نے کہا کہ ایک صوبے کا ہاؤس سیل کرنا بالکل غلط ہے لیکن آپ غلط جگہ کیس لائے ہو، یہ کیس واپس لیں اور کل اسلام آباد ہائیکورٹ جائیں۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایتپشاور ہائیکورٹسی ڈی اے خود مختار ادارہ ہےکے پی ہاؤس اسلام آباد سیلیہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کا شوٹنگ کے دوران گلہ کٹ گیا
Next Article ’’میرے دکھ میرے ہیں، میں‌دوسروں کی طرح نہیں‌گرسکتی‘‘؛ ایشوریہ رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے،امریکا سے بھی رابطے میں ہیں؛ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی کی کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی: پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال…

April 26, 2024
دنیا

سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے: ایرانی صدر

(ویب ڈیسک ):ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ سعودی عرب کو ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب…

May 7, 2023
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیا

(ویب ڈیسک ):اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے…

June 3, 2024
انٹرٹینمنٹدنیا

ٹرمپ اِن ٹربل: فحش فلموں کی اداکارہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق

واشنگٹن (شوبز ڈیسک): فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی…

May 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?