Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور: جیولر کا ملازم ہی 110 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور: جیولر کا ملازم ہی 110 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
پاکستانکاروبار

لاہور: جیولر کا ملازم ہی 110 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

Published July 24, 2025
Tags: Featured بھاری مقدار میں سونا اور نقدی لے اڑا۔ لاہور میں ایک شو روم کا ملازم ہ چور 110تولے سونا، 10لاکھ روپے نقدی چوری کرکے فرار
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں ایک شو روم کا ملازم ہی بھاری مقدار میں سونا اور نقدی لے اڑا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق شہری نواب قریشی نے مین فیروزپور روڑ پر شو روم بنا رکھا تھا، جب اس نے صبح شو روم کھولا تو سارا سامان بکھرا ہوا ملا جب کہ الماری اور تمام درازوں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا ہےکہ چور 110تولے سونا، 10لاکھ روپے نقدی اور 2 پسٹل چوری کرکے فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی میں شوروم کا ملازم افتخار چوری کرتا ہوا نظر آیا جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

TAGGED:Featuredبھاری مقدار میں سونا اور نقدی لے اڑا۔لاہور میں ایک شو روم کا ملازمہ چور 110تولے سونا، 10لاکھ روپے نقدی چوری کرکے فرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنرل باجوہ نے پارلیمان میں 342 میں سے 340 ووٹ لے کر ریکارڈ قائم کیا، اعتزاز احسن
Next Article ترک اینیمیٹڈ فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو” 25 جولائی کو اردو ڈبنگ کیساتھ ریلیز ہو گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

PIA انتظامیہ کی نااہلی: ایک طیارے کا ٹائر پنکچر، دوسرا 2 گھنٹے ایئرپورٹ کے اوپر چکر کاٹتا رہا، مسافر پریشان

ملتان (ویب ڈیسک): ملتان ائیرپورٹ پر طیارے کا ایک ٹائر پنکچر ہونے کے معمولی واقعے نے بوئنگ سے منسلک 10…

October 11, 2023
دنیا

اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش

(ویب ڈیسک): اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش کر دی گئی۔غیر…

August 3, 2023
پاکستان

فلور ملوں کو گندم کا کوٹہ ڈبل ہوگیا، آٹا بحران پرپھربھی کنٹرول نہیں

لاہور (نجات نیوز): گندم اور آٹے کے بحران کے خاتمے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویر الٰہی نے فلور…

January 8, 2023
پاکستاندنیا

سندھ کے لیے مزید خطرے کی گھنٹی: ایک لاکھ 30 ہزار پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کی ضرورت ہوگی، اقوامِ متحدہ

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این ایچ سی آر) کی ایک تازہ رپورٹ میں…

June 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?