Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش
دنیا

اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش

Published August 3, 2023
Tags: Featured رپورٹس کے مطابق قرارداد کے تائید کندگان
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے امریکی کانگریس میں قراردار پیش کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین کی طرف سے پیش کی گئی ۔

رپورٹس کے مطابق قرارداد کے تائید کندگان میں کانگریس ممبران الہان عمر، راشدہ طلیب، آندرے کارسن شامل ہیں۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ لفظ “اسلام” کا مطلب “خدا کی مرضی کے سامنے سر تسلیم خم کرنا” اور “امن” ہے ۔ اس کے علاوہ واضح کیا گیا ہے کہ قرآن مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان رواداری کی بات کرتا ہے۔

قرارداد میں امریکا میں مسلمانوں کی تعداد35 لاکھ بتائی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredرپورٹس کے مطابق قرارداد کے تائید کندگان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار
Next Article سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کر گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکہ کی کھل کراسرائیل کی حمایت،عرب ممالک کا جنگ بندی کا مطالبہ رد کردیا

عمان (ویب ڈیسک): اردن میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی گول میزکانفرنس میں شرکت کے دوران ایک بار پھر…

November 5, 2023
صحت

دنیا میں پہلی مرتبہ اسٹیم خلیوں کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن

ایک ہارٹ سرجن کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے پلیسنٹا یعنی آنول سے حاصل کیے گئے سٹیم خلیوں کے ذریعے…

December 21, 2022
انٹرٹینمنٹ

امریکی ٹی وی کے مقبول میزبان جیری اسپرنگر انتقال کر گئے

نیو یارک (شوبز ڈیسک): امریکی ٹی وی پر 27 سال تک ٹاک شو کی میزبانی کرنے والے مقبول میزبان جیری…

April 28, 2023
پاکستان

اسلام آبادہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹادی: ’یہ ظلم کا سلسلہ اور روز کاکام ہے‘،جسٹس کیانی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹاتے ہوئے کہا ہےکہ یہ ظلم…

June 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?