Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور: صوبہ میں80 ہزار روپے میں میٹرک کےامتحانی سینٹرز بیچے گئے ہیں، ریاضی کے پرچے کی ایڈوانس بکنگ بھی ہوچکی؛وزیرتعلیم پنجاب کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور: صوبہ میں80 ہزار روپے میں میٹرک کےامتحانی سینٹرز بیچے گئے ہیں، ریاضی کے پرچے کی ایڈوانس بکنگ بھی ہوچکی؛وزیرتعلیم پنجاب کا انکشاف
پاکستانتازہ ترین

لاہور: صوبہ میں80 ہزار روپے میں میٹرک کےامتحانی سینٹرز بیچے گئے ہیں، ریاضی کے پرچے کی ایڈوانس بکنگ بھی ہوچکی؛وزیرتعلیم پنجاب کا انکشاف

Published March 31, 2024
Tags: 80 ہزار روپے میں امتحانی سینٹرز بیچے گئے امتحانی مراکز میں بڑے پیمانے پر نقل کی شکایات لاہور میں میٹرک کے امتحانات کے دوران وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
Share
SHARE

لاہور (ویب‌ڈیسک): وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں میٹرک کے امتحانات کے دوران 80 ہزار روپے میں امتحانی سینٹرز بیچے گئے۔لاہور میں میٹرک کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز میں بڑے پیمانے پر نقل کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

اس حوالے سے صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے کہاکہ 80 ہزار روپے میں امتحانی سینٹرز بیچے گئے، یکم اپریل کو ہونے والے ریاضی کے پرچے کی ایڈوانس بکنگ بھی ہوچکی۔

ان کا کہنا تھاکہ چیئرمین بورڈ اور کنٹرولر امتحانات بوٹی مافیا کے ساتھی ہیں، کنٹرولر امتحانات نے انویجی لیٹرز پورے کرنے کے لیے پرائیوٹ لوگ بھرتی کرنے کی اجازت دی۔

انہوں نے کہا کہ انویجی لیٹرز نے سوشل میڈیا پر فی پرچہ فیس کے پیغامات ڈال رکھے تھے، پرائیوٹ اسکولز مافیا نے اپنے بچوں کو پوزیشن دلوانے کے لیے امتحانی سینٹرز خرید رکھے ہیں۔

TAGGED:80 ہزار روپے میں امتحانی سینٹرز بیچے گئےامتحانی مراکز میں بڑے پیمانے پر نقل کی شکایاتلاہور میں میٹرک کے امتحانات کے دورانوزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی امن و خوشحالی کیلیے ملکرکام کرنے کے خواہاں ہیں؛ شہباز شریف کا جوبائیڈن کو جوابی خط
Next Article ٹوبہ ٹیک سنگھ :ماریہ بی بی کوگلا دباکرقتل کرنیوالےبھائی سمیت تمام گھروالے گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بجلی پیدا کرنیوالے اداروں کے نام پر پاکستان سے فراڈ کیا گیا: سیاسی جماعتیں

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ بجلی کی پیداوار کرنے والے اداروں…

August 29, 2023
پاکستانکاروبار

پشاور بی آر ٹی خورد برد: نیب کیجانب سے 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری

اسلام آباد ویب ڈیسک): نیب کی25سالہ تاریخ میں سب سے بڑی بالواسطہ ریکوری ہوئی ہے، جس میں ایک پراجیکٹ میں…

September 22, 2024
پاکستان

جنرل باجوہ نے پارلیمان میں 342 میں سے 340 ووٹ لے کر ریکارڈ قائم کیا، اعتزاز احسن

لاہور (ویب ڈیسک): پی پی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے پارلیمان میں 342 میں سے…

July 24, 2025
پاکستانتازہ ترین

جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں”فطرت سے پیار “شجرکاری کا دن منایا گیا

ملیر کراچی(ویب ڈیسک): جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں‌"فطرت سے پیار "کے نام سےشجرکاری کا دن منایا گیا .تفصیلات کے مطابق…

April 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?