Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرست
پاکستان

گیس سلنڈر دھماکوں میں لاہور سرفہرست

Published June 26, 2024
Tags: Featured حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی دکانوں کے لیے کوئی ضابطہ اخلاق ہی نہ بنایا جاسکا۔ ریسکیو رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ سال کے دوران پنجاب میں سلنڈر پھٹنے کے 368 واقعات ہوئے جن میں 192 ا
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): لاہور: پنجاب میں غیر معیاری گیس سلنڈرز پھٹنے سے حادثات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔سلنڈر دھماکوں کی لسٹ میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔ فیصل آباد دوسرے اور راولپنڈی تیسرے نمبر پر ہے۔

ریسکیو رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ سال کے دوران پنجاب میں سلنڈر پھٹنے کے 368 واقعات ہوئے جن میں 192 افراد شدید زخمی اور 19 افراد موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔

لاہور میں 126 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 81 افراد شدید زخمی اور 4 جان کی بازی ہار گئے۔

حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی دکانوں کے لیے کوئی ضابطہ اخلاق ہی نہ بنایا جاسکا۔ گیس کا متبادل انتظام نہ ہونے کے باعث دکانوں کے خلاف کریک ڈاؤن سے ایل پی جی مافیا نے مزید لوٹنا شروع کردیا۔ شہر میں بلیک میں ایل پی جی کی فروخت بھی جاری ہے۔

چئیرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت ہمیں ضابطہ اخلاق دے ہم اس پر من و عن عمل کریں گے۔

TAGGED:Featuredحکومت کی جانب سے ایل پی جی کی دکانوں کے لیے کوئی ضابطہ اخلاق ہی نہ بنایا جاسکا۔ریسکیو رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ سال کے دوران پنجاب میں سلنڈر پھٹنے کے 368 واقعات ہوئے جن میں 192 ا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ
Next Article امریکی صدراتی مباحثہ: بوقت ضرورت مائیک بند رکھنے سمیت نئے ضوابط پر اتفاق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یوکرین کا ماسکو سمیت روس کے دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیارون سے حملہ

(ویب دیسک): ماسکو: یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت دیگر علاقوں پر 100 ماسکو: یوکرین نے روس کے دارالحکومت…

September 10, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

خیبرپختونخوا:5 ہزارPTI سوشل میڈیاانفلوئنسرسرکاری تنخواہ پربھرتی کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے نگران وزیراطلاعات بیرسٹر فیروزجمال شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب سے…

March 18, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن…

April 21, 2023
پاکستان

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا

(ویب ڈیسک): پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر…

November 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?