Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعلیٰ کا رات گئے میئر کراچی کےہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ ، بلدیاتی اداروں کی محنت سے شہربہتر صورتحال میں ہے: مراد علی شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعلیٰ کا رات گئے میئر کراچی کےہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ ، بلدیاتی اداروں کی محنت سے شہربہتر صورتحال میں ہے: مراد علی شاہ
پاکستان

وزیراعلیٰ کا رات گئے میئر کراچی کےہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ ، بلدیاتی اداروں کی محنت سے شہربہتر صورتحال میں ہے: مراد علی شاہ

Published August 31, 2024
Tags: Featured اب بھی نالوں سے بوریاں مل رہی ہیں بارشوں کے بعد بحالی کے کاموں کا جائزہ رات گئے میئر کراچی مرتضی وہاب کے ہمراہ سڑکیں صاف اور کلیئر کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ وزیراعلیٰ سندھ
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رات گئے میئر کراچی مرتضی وہاب کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارشوں کے بعد بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے سی پی ایس پمپنگ اسٹیشن جا کر نکاسی کا جائزہ لیا جبکہ صدر، عبداللہ ہارون روڈ، الیکٹرونک مارکیٹ، آئی آئی چندریگر روڈ اور ٹاور کے علاقوں میں پہنچے اور نرسری اور گرو مندر نالے کا بھی معائنہ کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے سڑکیں صاف اور کلیئر ہونے پراظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ مرتضیٰ وہاب رات کو جاگتے ہیں اور ہم چین سے سوتے ہیں، بلدیاتی اداروں کے ورکرز نے دن رات کام کیا جس سے کراچی بہتر صورتحال میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سائیکلون کا الرٹ ہے، انتظامیہ مکمل طور پر تیار ہے، بارشوں سے جو سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ان کو ٹھیک کریں گے، اب بھی نالوں سے بوریاں مل رہی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بدین، ٹندوالہیار، میرپورخاص اور دیگر علاقوں میں زیادہ بارش ہوئی، بلوچستان میں بارشوں کے باعث پانی نیچے آیا، گاج بند نے پانی کو کافی روکا ہے، پانی کا بہاؤ کم ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایف پی بند کچھ مقامات پر کمزور ہے لیکن اس پر کام ہو رہا ہے، محکمہ آبپاشی شگافوں کو پر کر رہا ہے۔

TAGGED:Featuredاب بھی نالوں سے بوریاں مل رہی ہیںبارشوں کے بعد بحالی کے کاموں کا جائزہرات گئے میئر کراچی مرتضی وہاب کے ہمراہسڑکیں صاف اور کلیئرکراچی کے مختلف علاقوں کا دورہوزیراعلیٰ سندھ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گجرات: حافظ آباد میں سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر کی طالب علم سے مبینہ زیادتی
Next Article نئی دہلی: خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم:سکھوں نے ووٹوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈا کے شہر وینکوور میں سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام منعقدہ خالصتان ریفرنڈم میں تقریبا 1…

September 11, 2023
دلچسپ و عجیب

صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

نیو دہلی (ویب ڈیسک): روٹیٹنگ پزل کو ہم نے مختلف طرح سے حل کرتے دیکھا ہے اور بہت سے لوگوں…

April 21, 2024
پاکستان

کراچی: انٹر کے شاگرد کی بے جا گرفتاری و گمشدگی کیخلاف گھگھر پر 4 روز بھی دھرنا جاری، قومی شاہراہ مسلسل بند

کراچی (ویب ڈیسک): 5 سال سے جبری گمشدگی کے شکار پٹھان خان زہرانی کی آزادی کے لیے درخواست دائر کرنے…

October 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

شاہ محمود اور زین قریشی کے عمرکوٹ سےالیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

کراچی (ویب ڈیسک): الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین…

January 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?