Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس کیلیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس کیلیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز
پاکستانکاروبار

سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس کیلیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز

Published October 3, 2024
Tags: Featured ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز پریمیم نمبر پلیٹس سیلاب زدگان کے ہاؤسنگ پروجیکٹ کی فنڈ ریزنگ نیلامی پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے پریمیم نمبر پلیٹس کے لیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز کردیا گیا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے ہاؤسنگ پروجیکٹ کی فنڈ ریزنگ کے لیے پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں ہوگی۔ نیلامی سے حاصل ہونے والی تمام رقم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے سندھ پیپلز ہاؤسنگ پراجیکٹ کو دی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ جدید عوامی خدمت کی جانب سفر میں حکومت سندھ کا ایک اہم قدم ہے۔ شہری خود کو ویب سائٹ پر رجسٹر کریں اور آن لائن نیلامی میں حصہ لیں تاکہ خصوصی نمبر پلیٹیں حاصل کی جا سکیں اور ایک نیک مقصد میں اپنا حصہ ڈالیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ نیلامی کے شرکا ویب سائٹ premiumnumber.excise.gos.pk کے ذریعے رجسٹر ہو سکتے ہیں۔ خواہشمند افراد محکمہ ایکسائز کی ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ نیلامی رجسٹریشن کے بعد 3 دن تک جاری رہے گی۔

TAGGED:Featuredایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ حکومت سندھپاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغازپریمیم نمبر پلیٹسسیلاب زدگان کے ہاؤسنگ پروجیکٹ کی فنڈ ریزنگنیلامی پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل تک مار کرنیوالےایرانی میزائل اور ہتھیار:جن سےمغرب خوفزدہ ہے
Next Article خیبرپختونخوامیں‌دہشتگردی کا بھوت:سکیورٹی خدشات؛ جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی تمام عدالتیں ڈی آئی خان منتقلی کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردید

(ویب ڈیسک): فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات سے دستبرداری…

July 15, 2024
کھیل

سری لنکا کو شکست، ون ڈے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔نیوزی…

March 31, 2023
کھیل

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان، وجہ بھی سامنے آگئی

(ویب‌ڈیسک‌):اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا…

July 26, 2023
دنیا

چلی کے جنگلات میں آگ بے قابو،23 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا جس کے…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?