Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل تک مار کرنیوالےایرانی میزائل اور ہتھیار:جن سےمغرب خوفزدہ ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل تک مار کرنیوالےایرانی میزائل اور ہتھیار:جن سےمغرب خوفزدہ ہے
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل تک مار کرنیوالےایرانی میزائل اور ہتھیار:جن سےمغرب خوفزدہ ہے

Published October 3, 2024
Tags: Featured ایران کی جانب سے زیراستعمال ہتھیاروں ایران کے اسرائیل پر پہلے براہ راست حملے سیجل خیبر عماد غدر پایہ فتح-2 خیبر شیکان حج قاسم عرصے سے مغرب خوفزدہ
Share
SHARE

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے یکم اکتوبر کو اسرائیل پر بیلسٹک ہائی اسپیڈ میزائلوں کی بوچھاڑ کردی۔ یہ حملے لبنان میں حزب اللہ اور غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل تھا جس کے بارے میں ایران نے بتایا۔ ایران کی جانب سے زیراستعمال ہتھیاروں نے عرصے سے مغرب کو خوفزدہ کررکھا ہے، ایرانی حملہ ٹھیک 5 ماہ بعد گزشتہ اپریل میں ایران کے اسرائیل پر پہلے براہ راست حملے کے بعد کیا گیا ہے۔بیلسٹک میزائل ایران کے اسلحہ ذخائر میں ایک اہم ہتھیار ہے جو راکٹ سے چلنے والا ہتھیار ہے جس کی ابتدائی سمت کا تعین کردیا جاتا ہے لیکن اس کی زیادہ تر پرواز کے دوران اس کی رفتار کشش ثقل کے تحت آزادانہ ہوتی ہے ۔

یہ میزائل روایتی اور غیر روایتی دونوں طرح کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جن میں حیاتیاتی کیمیائی اور ایٹمی ہتھیار شامل ہیں، ان کی مار کی حد بھی مختلف ہوتی ہے جو مختصر فاصلے سے بین البراعظم حد تک مارکرسکتے ہیں۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی اسنا نے ایران کے پاس اسرائیل تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل 9 قسم کے میزائلوں کی اطلاع دی ہے۔

اسنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے پاس 9 قسم کے میزائل ہیں جن کی رفتار 6,125 کلومیٹر فی گھنٹہ سے لے کر 17,151 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہے۔

یہ بیلسٹک میزائل سیجل (Sejjil)
خیبر (Kheibar)
عماد (Emad)
شہاب-3 (Shahab-3)
غدر (Ghadr)
پایہ (Paveh)
فتح-2 (Fattah-2)
خیبر شیکان (Kheibar Shekan)
حج قاسم (Haj Qasem) ہیں۔

TAGGED:Featuredایران کی جانب سے زیراستعمال ہتھیاروںایران کے اسرائیل پر پہلے براہ راست حملےسیجل خیبر عماد غدر پایہ فتح-2 خیبر شیکان حج قاسمعرصے سے مغرب خوفزدہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بینکاک میں اسکول بس حادثے کا شکار، 22 طلبہ 3 استادجھلس کر ہلاک
Next Article سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس کیلیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

زیر تنقید قومی کرکٹ ٹیم کی وسیم اکرم نے کی کھل کر سپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی: بابر اعظم کی کپتانی ان دنوں زیرتنقید ہے ، مگر دبئی میں انٹرویو میں وسیم اکرم…

January 17, 2023
پاکستان

ڈی آر او کیماڑی میں پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم

شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ…

January 18, 2023
پاکستان

ڈھاڈر: سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ،2محافظ جاں بحق

ڈھاڈر / کوئٹہ (ویب ڈیسک): ایم پی اے سردار یار محمد رند کے فرزند میر سردار خان رند کے قافلے…

March 11, 2023
پاکستان

شیخ رشید موٹر وے سے گرفتار،مہنگے برانڈ کی شراب اور اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ویب ڈیسک):عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو پنڈی پولیس نے موٹر وے…

February 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?