Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بائیں ہاتھ سےکام کرنیوالےخصوصی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں؛رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > بائیں ہاتھ سےکام کرنیوالےخصوصی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں؛رپورٹ
صحت

بائیں ہاتھ سےکام کرنیوالےخصوصی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں؛رپورٹ

Published March 30, 2023
Tags: Featured براک اوباما،شہزادہ ولیم،بل گیٹس اور مارک زکربرگ شامل لیفٹیز کے 4 جینز میں ’میوٹیشن‘ پائی گئی
Share
SHARE

لندن (ہیلتھ ڈیسک): اگر آپ بھی بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد میں سے ایک ہیں جنہیں قینچی سے لے کر گھر کا ہر چھوٹا کام کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ آپ دائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کے مقابلے زیادہ ذہین ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ہیلتھ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دائیں ہاتھ والوں کے مقابلے بائیں ہاتھ کا استعمال کرنے والے بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ الٹے یا بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے زیادہ مشکل مسائل پر بہتر توجہ دے سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی ابرٹے یونیورسٹی کی جانب سے اس سلسلے میں ایک تجربے کے تحت 50 بائیں ہاتھ والوں کا 50 دائیں ہاتھ والوں سے مقابلہ بھی کروایا مگر یہ فیصلہ نہ ہو سکا کہ بائیں ہاتھ والے ناکام ہونے کے خوف سے بہتر یا تیز کام کر رہے تھے یا دائیں ہاتھ والے کامیابی کے شوق میں مبتلا تھے۔

تاہم یہ کوئی سائنسی دریافت یا دلائل کے ذریعے ثابت ہونے والی حقیقت نہیں کہ بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کے فیصلے زیادہ صحیح ہوتے ہیں۔

یہ بھی بتایا گیا کہ بہتر فیصلہ وہ کرتے ہیں جو کچھ کرنے سے پہلے سوچنا بھی ضروری سمجھتے ہیں چنانچہ بہتر سوچنے کا تعلق دائیں یا بائیں ہاتھ سے نہیں ہوتا، سوچنے کا تعلق دماغ، علم اور تجربے سے ہوتا ہے۔

محققین کے مطابق دنیا میں 10 میں سے ایک شخص بائیں ہاتھ سے کام کرتا ہے اور زیادہ تر جتنی نامور شخصیات گزری ہیں وہ سب الٹے ہاتھ کے لکھاری تھے جن میں سابق امریکی صدر براک اوباما سمیت 8 امریکی صدور بائیں ہاتھ سے لکھتے تھے۔

اس کے علاوہ البرٹ آئن سٹائن، مارک ٹوئن ،میری کیوری، نیکولا ٹیسلا اور ارسطو شامل ہیں۔

اس کے علاوہ برطانیہ کے شہزادہ ولیم، ارب پتی مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بل گیٹس اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ بھی بائیں ہاتھ سے لکھتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق دماغ کے دو حصہ ہوتے ہیں اور نرو سیل (nerve cells) دماغ کے دونوں حصوں سے جڑی ہوئی ہوتی ہے، لیکن جھکاؤ زیادہ بائیں ہاتھ کی طرف ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ صلاحیت رکھنے والے افراد اپنے ذہن میں معلومات کی ذخیرہ اندوزی پر بھی کمال مہارت رکھتے ہیں۔

بی بی سی کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں انسانی ڈی این اے کے 4 ایسے حصوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو اس بات کا تعین کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں کہ آیا کوئی شخص بائیں ہاتھ سے کام کرنے والا ہے یا دائیں ہاتھ سے۔

ایسے لوگ جو بائیں ہاتھ سے کام کرتے تھے ان میں 4 جینز میں ’میوٹیشن‘ پائی گئی جو جسم کے سائٹوسکلٹن کے لیے کوڈ ترتیب دیتی ہیں یہ پیچیدہ نظام خلیوں کے درمیان پایا جاتا ہے جو ان کو منظم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

جن افراد میں یہ میوٹیشن پائی گئی ان کے سکین سے معلوم ہوا کہ ان کے دماغ میں سفید مادے کی ساخت مختلف تھی۔

بائیں ہاتھ والے لوگوں کے دماغ کے بائیں اور دائیں حصے بھی دائیں ہاتھ والے لوگوں کی نسبت بہتر جڑے ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredبراک اوباما،شہزادہ ولیم،بل گیٹس اور مارک زکربرگ شامللیفٹیز کے 4 جینز میں ’میوٹیشن‘ پائی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سورج کے حجم سے 30 ارب گُنا بڑا بلیک ہول دریافت
Next Article ایڈونچر کے شوقین،دنیا کےطویل ترین سفر کیلئے تیار ہوجائیں!
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی…

October 26, 2024
پاکستان

کراچی اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی، ملزمان شہری سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں اسٹاک ایکسچینج ریلوے لائن کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ملزمان شہری سے 2 کروڑ…

August 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

’اسکا تصور بھی نہیں کیا تھا’، آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

(ویب ڈٰیسک): پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔حنا الطاف اور…

October 7, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

14 سالہ لڑکےکابغیر دیکھے ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

سِڈنی (ویب‌ڈیسک): آسٹریلیا کے ایک نوجوان نے بغیر دیکھے 12.1 سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ قائم…

October 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?