Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے، گیس بحران ٹل گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے، گیس بحران ٹل گیا
کاروبار

قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے، گیس بحران ٹل گیا

Published June 22, 2023
Tags: Featured صنعتوں کی گیس مکمل بحال گیس بحران ٹل گیا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک) : قطر سے منگوائے گئے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گئے۔سوئی سدرن ذرائع کےمطابق سمندری طوفان کی وجہ سے ایل این جی کارگو تاخیر سے پاکستان پہنچے ہیں، یہ ایل این جی سسٹم میں شامل ہونے سے گیس بحران ٹل گیا ہے اور پاور،کھاد سمیت تمام صنعتوں کی گیس مکمل بحال کردی گئی ہے جب کہ گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کا پریشر بہتر ہورہا ہے۔

سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہےکہ سسٹم میں 1800ملین کیوبک گیس موجودہے اور اس وقت گیس کے شارٹ فال کا سامنا نہیں ہے۔

حکام کے مطابق ٹیل اینڈ اورپرانی لائنوں والے علاقوں میں گیس کمی انفرادی مسئلہ ہے،گھروں میں گیس کمپریسر استعمال کیے جارہے ہیں جو غیر قانونی ہیں، اس سلسلے میں چھاپوں کےلیے ٹیموں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے، جس گھر سےکمپریسر پکڑا گیا وہاں میٹرکاٹ دیا جائےگا۔

TAGGED:Featuredصنعتوں کی گیس مکمل بحالگیس بحران ٹل گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین: ریسٹورنٹ میں گیس کا دھماکا، اسکول طلبہ سمیت 31 افراد ہلاک
Next Article گھریلو تشدد سےمتعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے ’معذرت‘ کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کم عمری کی شادی باطل نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کی 15سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ رہنے کی اجازت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیتے…

October 1, 2025
پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی…

December 28, 2023
دنیاصحت

جاپان میں ہیلتھ سپلیمنٹس سے5 اموات کے بعد دواساز کمپنی پر حکام کا چھاپہ

اوساکا (ہیلتھ ڈیسک): جاپان میں وزارت صحت کے حکام نے دواساز کمپنی کوبویاشی فارماسوٹیکل کی فیکٹری پر چھاپہ مارا جس…

April 2, 2024
صحت

برطانوی سائنسدانوں نے کینسر کی تشخیص کیلئے ہیرے سے بناسینسر تیارکرلیا

لندن (ہیلتھ ڈیسک): سائنس دانوں نے ہیرے پر مبنی ایک سینسر تیار کیا ہے جو معالجین کے لیے کینسر کے…

August 21, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?