Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار
صحت

تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار

Published November 18, 2023
Tags: Featured معاشرتی تنہائی کے صحت پر اہم نتائج
Share
SHARE

نیو یارک (ہیلتھ ڈیسک): ایک امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تنہائی مٹاپے، غیر فعال ہونے اور یہاں تک کہ روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔سرجن جنرل ڈاکٹر ویویک مورتی نے رواں ہفتے اقوامِ متحدہ کے سماجی رابطے کے حوالے سے بنائے گئے کمیشن میں شمولیت اختیار کی جس کا مقصد عالمی سطح پر تنہائی اور اس کے سبب فالج، بے چینی، ڈیمینشیا، ڈپریشن اور خود کشی کی بلند شرح سے نمٹنا ہے۔

تنہائی کی شدت میں گزشتہ سالوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے لیکن کووڈ لاک ڈاؤن کے دوران اس کیفیت نے بدترین صورت اختیار کرلی ہے۔

دو دہائیوں پہلے امریکی اپنے دوستوں کے ساتھ روزانہ ایک گھنٹے کا وقت صرف کیا کرتے تھے جو 2020 میں کم ہو کر تقریباً 20 منٹ تک رہ گیا۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ امریکی سرحدوں سے ماورا ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق تقریباً ایک چوتھائی بوڑھے افراد معاشرتی طور پر تنہائی کا شکار ہیں جبکہ پانچ سے 15 فی صد تک نوجوان اس مسئلے سے دوچار ہیں۔

ڈاکٹر ویویک (جو اقوامِ متحدہ کے 11 ممبران پر مشتمل پینل کے شریک چیئر ہوں گے) کا کہنا تھا کہ معاشرتی تنہائی کے صحت اور معاشرتی سطح پر اہم نتائج ہوتے ہیں جن میں قلبی مرض میں مبتلا ہونے کے امکان میں 30 فی صد اضافہ شامل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے معاشرے کی ساخت کی تعمیر نو کے واسطے ویسی ہی سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے جو تمباکو نوشی، مٹاپے یا نشے سے متعلقہ دیگر مسائل جیسے عالمی صحت کے مسائل کے لیے کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredمعاشرتی تنہائی کے صحت پر اہم نتائج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 افراد شہید
Next Article اوپن اے آئی کمپنی نے اپنےسی ای او کو ہی فارغ کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

محمد رضوان چوتھے نمبر کیلیے بہترین بیٹر ہیں؛ راشد لطیف

کراچی: محمد رضوان کو چوتھی پوزیشن کیلیے ’بیسٹ‘ قرار دیا جانے لگا۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری 5 ون…

May 1, 2023
دنیا

سعودی عرب:عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی،سربراہ فلکیاتی مرکز

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہنا ہےکہ سعودی عرب میں عید ہفتہ 22 اپریل کو…

April 18, 2023
پاکستانکاروبار

ناصر شاہ کی ریلوے حکام سے ملامات: روہڑی تا سکھر شارٹ روٹ پر ٹرین چلانے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے روہڑی تا سکھر شارٹ روٹ پر ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی…

August 6, 2025
پاکستان

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 18 روپے 86 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

(ویب ڈیسک): کراچی کے شہریوں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی…

April 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?