Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اوپن اے آئی کمپنی نے اپنےسی ای او کو ہی فارغ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > اوپن اے آئی کمپنی نے اپنےسی ای او کو ہی فارغ کردیا
سائنس و ٹیکنالوجی

اوپن اے آئی کمپنی نے اپنےسی ای او کو ہی فارغ کردیا

Published November 18, 2023
Tags: Featured سی ای او سیم آلٹ مین برطرف فرم کی قیادت کرنے کے قابل نہیں
Share
SHARE

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے گزشتہ روز جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے سی ای او سیم آلٹ مین کو برطرف کر دیا ہے۔ کمپنی کا اپنی وضاحت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ وہ اب مائیکرو سافٹ کی حمایت یافتہ فرم کی قیادت کرنے کے قابل نہیں ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تقریباً ایک سال قبل چیٹ جی پی ٹی کو 38 سالہ آلٹ مین نے بنایا تھا، چیٹ جی پی ٹی چند لمحات میں وہ کام کر دیتا ہے جسے کرنے میں گھنٹوں کا وقت لگ سکتا ہے جو بے مثال صلاحیتوں والا مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ ہے۔

کمپنی کا اپنے جاری کردہ بیان میں کہنا تھا کہ آلٹ مین کو برطرف کرنے کا فیصلہ انتہائی غور و فکر کے ساتھ کیا گیا ہے۔ بہت غور و فکر کے بعد بورڈ اس نتیجے پر پہنچا کہ سیم آلٹ مین اپنے کام کے بارے میں واضح نہیں تھے۔

جس کی وجہ سے ان کے لیے اپنے کام کو انجام دینا مشکل ہو گیا تھا، کمپنی کے بیان کے مطابق بورڈ کو اب اوپن اے آئی کی قیادت جاری رکھنے کی ان کی صلاحیت پر اعتماد نہیں ہے۔

بیان کے مطابق آلٹ مین کی جگہ کمپنی کی چیف ٹیکنالوجی آفیسر میرا موراتی کو عبوری بنیادوں پر مقرر کیا جائے گا۔ بورڈ اوپن اے آئی کے قیام اور ترقی میں سیم کی بہت سی شراکتوں کے لیے ان کی مشکور ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ آگے بڑھنے کے ساتھ نئی قیادت ضروری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال ایپ کو جاری کرنے کے آلٹ مین کے فیصلے کے ایسے نتائج سامنے آئے جس کے بارے میں انہوں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا ۔

TAGGED:Featuredسی ای او سیم آلٹ مین برطرففرم کی قیادت کرنے کے قابل نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تنہائی روزانہ 15 سیگریٹ پینے سے بھی زیادہ خطرناک قرار
Next Article بھارتی کمپنی کا ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں 100 کروڑ تقسیم کرنیکا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غیر قانونی بارڈر کراس: ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک

کابل (ویب ڈیسک): ایرانی فورسز کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 260 سے زائد افغان تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔افغان نشریاتی…

October 17, 2024
پاکستان

ملک میں 2 مئی کو ہونیوالا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں 2 مئی کو ہونے والا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشاف…

May 8, 2024
پاکستانکاروبار

غلط پرنٹ شدہ نوٹوں کا معاملہ: ایسے نقائص کا خدشہ رہتا ہے، یہ مقدار انتہائی معمولی ہے؛اسٹیٹ بینک

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینک کو غلط پرنٹ شدہ کرنسی نوٹ فراہم کرنے کے معاملے پر وضاحت…

March 13, 2024
دنیا

امریکی جنگی جہاز چینی بارڈر تک پہنچ گیا،سخت وارننگ کے بعد واپس

کراچی (ویب ڈیسک): بحیرہ جنوبی چین میں چین کے جنگی طیاروں اور امریکی بحریہ کے ہوائی جہاز کا خطرناک آمنا…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?