Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوشل میڈیا پر محبت، بھارت سے مہندرکمار سکھر پہنچ گیا، دھوم دھام سے شادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سوشل میڈیا پر محبت، بھارت سے مہندرکمار سکھر پہنچ گیا، دھوم دھام سے شادی
پاکستاندلچسپ و عجیب

سوشل میڈیا پر محبت، بھارت سے مہندرکمار سکھر پہنچ گیا، دھوم دھام سے شادی

Published May 1, 2023
Tags: Featured سنجوگتا کماری کی شادی سکھر کے مقامی ہال میں سوشل میڈیا پر دوست رہے
Share
SHARE

سکھر (ویب ڈیسک): بھارتی لڑکا مہندر کمار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی دُلہن لینے سکھر پہنچ گیا، دونوں کی شادی کی تقریب سکھرکے مقامی میرج ہال میں دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والا دُلہا مہندر کمار ایڈووکیٹ اور پاکستانی دُلہن سنجوگتا کماری کافی عرصے تک سوشل میڈیا پر دوست رہے، دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا تو مہندر کمار اپنی دُلہن کو لینے اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔

مہندر کمار اور سنجوگتا کماری کی شادی کی تقریب دھوم دھام سے سکھر کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی، تقریب میں دُلہا دلہن کے عزیز و اقارب اور ہندو برادری کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔

سنجوگتا کماری اپنے شوہر کے ہمراہ کچھ دنوں میں بھارت چلی جائےگی۔

TAGGED:Featuredسنجوگتا کماری کی شادی سکھر کے مقامی ہال میںسوشل میڈیا پر دوست رہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں قتل کی دھمکیاں، سلمان خان کا دبئی سیٹل ہونے پر غور
Next Article پرتگال: کبوتر بازی میں جھگڑا،1شخص کی3 افرادکو قتل کرکے خودکشی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت میں ایک کروڑ روپے کمانے والے یوٹیوبر کے گھر انکم ٹیکس کا چھاپہ

اتر پردیش - بھارت (ٹیک ڈیسک): محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے ایک کروڑ روپے کمانے والے بھارتی یوٹیوبر کے…

July 18, 2023
پاکستان

امریکا کیساتھ تعمیری تعلقات مگر ضروری نہیں ہر معاملے پر اتفاق ہو: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلقات ہیں…

August 26, 2023
دلچسپ و عجیب

چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والا اینڈیئن نسل کا ریچھ

سینٹ لوئی (ویب ڈیسک): امریکی چڑیا گھر سے فرار ہونے والے بھالو سے انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے۔ یہ ایک اینڈیئن…

February 27, 2023
پاکستان

آٹا مہنگا ہونے کے خلاف سندھ بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (نجات نیوز): سندھ بھر میں آٹے کی مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، صوبہ بھر کی طرح…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?