Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لکھنئو : شادی کی خوشی میں دلہا کے گھر والوں نے 65 لاکھ روپے نچھاور کردیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > لکھنئو : شادی کی خوشی میں دلہا کے گھر والوں نے 65 لاکھ روپے نچھاور کردیے
دلچسپ و عجیب

لکھنئو : شادی کی خوشی میں دلہا کے گھر والوں نے 65 لاکھ روپے نچھاور کردیے

Published November 21, 2024
Tags: Featured بھائیوں کی شادی بھارت کی ریاست اترپردیش جھولی بھر کے نوٹ جمع کیے گھر والوں نے 65 لاکھ روپے نوٹ نچھاور کردیے
Share
SHARE

لکھنؤ (ویب ڈیسک): بھارت کی ریاست اترپردیش میں 2 بھائیوں کی شادی میں گھر والوں نے 65 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد نوٹ نچھاور کردیے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے علاقے سدھارتھ نگر کے گاؤں دیولہوا میں شادی کی خوشی میں لڑکوں کے گھر والوں نے چھت، گیلری اور بالکونی سے لاکھوں روپے نچھاور کیے۔

View this post on Instagram

A post shared by 𓂀 𝔹𝕒𝕣𝕖𝕚𝕝𝕝𝕪_𝕛𝕙𝕦𝕞𝕜𝕒𝕔𝕚𝕥𝕪𝟘𝟘𝟙 𓂀 (@bareilly_jhumkacity001)

ایک محتاط اندازے کے مطابق دلہا کے دوستوں اور گھر والوں نے خوشی میں تقریبا 20 لاکھ بھارتی روپے لٹائے ہیں جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 65 لاکھ 90 ہزار روپے کے قریب بنتے ہیں۔

کرنسی نچھاور کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چھت پر کھڑے لوگ 100، 200 اور 500 کے نوٹ کاغذ کی طرح ہوا میں اڑا رہے ہیں۔

شادی میں شریک بچے اور کئی افراد کے علاوہ دیگر نے بھی جھولی بھر کے نوٹ جمع کیے اور اس دوران دھکم پیل بھی ہوئی۔

ویڈیو کے مطابق دو بھائی افضال اور آرمان شادی کے بندھن میں بندے ہیں۔

TAGGED:Featuredبھائیوں کی شادیبھارت کی ریاست اترپردیشجھولی بھر کے نوٹ جمع کیےگھر والوں نے 65 لاکھ روپےنوٹ نچھاور کردیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ
Next Article عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

چین میں بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا

شنگھائی (ویب ڈیسک): چین کے صوبہ شنگھائی میں ایک انوکھا مقدمہ سامنے آیا جہاں ایک جوڑے نے بچے کے خاندانی…

September 11, 2025
کھیل

34 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی29 میڈل کیساتھ برتری

کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک): 34 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی برتری برقرار ہے۔کوئٹہ میں جاری 34 ویں…

May 19, 2023
دنیا

شام کے ریڈار سسٹم اور آرٹلری پوسٹوں پر اسرائیل کے فضائی حملے

دمشق (ویب ڈیسک): اسرائیلی جیٹ طیاروں نے شام کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جس کے جواب میں اسرائیل کے…

April 9, 2023
پاکستانکاروبار

کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائیگا: وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، 12970 ارب…

November 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?