Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس
پاکستان

سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس

Published November 16, 2024
Tags: Featured سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل سینئر وزیرشرجیل انعام میمن سے ایکسائز محمدعلی ملکانی سے بورڈ اینڈ یونیورسٹی کا قلمدان واپس نجمی عالم سے فشریز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل کے بعد سینئر وزیرشرجیل انعام میمن سے ایکسائز ، نجمی عالم سے فشریز، لائیو اسٹاک اور محمدعلی ملکانی سے بورڈ اینڈ یونیورسٹی کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مکیش کمار اور بابل خان بھیو دوبارہ سندھ کابینہ کا حصہ بن گئے جبکہ وزیراعلی سندھ کے تین ایڈوائز اور 10 معاونین خصوصی کو بھی قلمدان سونپ دیے گئے۔

سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ایکسائز کا قلمدان واپس لے کر مکیش کمار چاؤلہ کو وزیر ایکسائز تعینات کر دیا گیا جبکہ محمد علی ملکانی سے بورڈ اینڈ یونیورسٹی کا قلمندان واپس لے کر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز کا وزیر بنا دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کابینہ میں دوست علی راہموں کو وزرات سے ہٹاکر مشیر بنادیا گیا جبکہ بابل خان بھیو محکمہ جنگلات کے مشیر تعینات ہوں گے، اسی طرح نجمی عالم سے فشریز اور لائیو اسٹاک کا قلمدان واپس لےلیا گیا وہ اب مشیر کچی آبادی مقرر ہوں گے۔

نئی کابینہ میں لال چند اکرانی اسپیشل اسسٹنٹ اقلیتی امور ہوں گے، سرفراز راجڑ سوشل پروٹیکشن کے معاون خصوصی ہوں گے اور قاسم نوید قمر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے معاون خصوصی ہوں گے۔

TAGGED:Featuredسندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدلسینئر وزیرشرجیل انعام میمن سے ایکسائزمحمدعلی ملکانی سے بورڈ اینڈ یونیورسٹی کا قلمدان واپسنجمی عالم سے فشریز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل نہیں کرنا چاہتے، ایران نے امریکا پر واضح کر دیا
Next Article کراچی: اورنگی میں ریسٹورنٹ پرفائرنگ، حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے؛ اسپینش ریڈیو کا انکشاف

(اسپورٹس ڈیسک): ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے ایک مرتبہ پھر اسپینش کلب بارسلونا میں واپسی جانے کی تیاری…

November 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

مرعوب ہونے کی انتہا: لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارا عمیر کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے…

September 16, 2025
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان امیر ترین اداکار بن گئے، آرنلڈ اور سلینا گومز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک ): بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر اداکار بن گئے۔بھارتی ادارے ہورون…

October 1, 2025
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کرکٹ ورلڈکپ کے میچزخصوصی گولڈن ٹکٹ پردیکھیں گے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو رواں سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ…

September 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?