Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مکہ مکرمہ:تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، 1 جاں بحق، 21 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مکہ مکرمہ:تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، 1 جاں بحق، 21 زخمی
دنیا

مکہ مکرمہ:تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، 1 جاں بحق، 21 زخمی

Published March 22, 2024
Tags: Featured ایک شخص جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی بیٹھے افراد پر چڑھ گئی تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر مسجد کے باہر افطار دستر خوان مکہ مکرمہ
Share
SHARE

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک): مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر افطار دستر خوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حادثہ مغرب کی اذان سے کچھ دیر قبل پیش آیا جب روزہ دار افطار کیلئے مسجد کے باہر دستر خوان پر بیٹھے تھے۔

رپورٹ کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع اور ہلال احمر کے امدادی رضاکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور فوری طورپر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جبکہ شدید زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق متعلقہ ادارے حادثے سے متعلق مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredایک شخص جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمیبیٹھے افراد پر چڑھ گئیتیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرمسجد کے باہر افطار دستر خوانمکہ مکرمہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف کی نئی شرط:’ پیٹرول پر لیوی 60 روپے، 18 فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں’
Next Article سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ابیہا سعید نے جیت لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ابیہا سعید نے اپنی بڑی بہن کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو اسٹروک کے فرق سے شکست…

March 1, 2024
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ

قیصر- اسرائیل (ویب‌ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔سعودی میڈیا…

October 19, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ پارلیمنٹ…

February 8, 2023
پاکستان

ملک میں جتھے کی طاقت کی نفی نہیں ہوئی، جو ہو جائے کہا جاتا ہے مٹی پاؤ: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے مجھ سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے۔فیض…

September 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?