Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ
پاکستان

پی ٹی آئی کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ

Published February 8, 2023
Tags: Featured بائیکاٹ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پی ٹی آئی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہو رہا ہے جس کے ایجنڈے میں ملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر، پاکستان کی معاشی صورتحال، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور ترکیے اور شام میں آنے والا زلزلہ ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس بھی شریک ہیں۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین چیئر مین عمران خان کی ہدایت پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت سے انکار کر دیا تھا۔

TAGGED:Featuredبائیکاٹپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاسپی ٹی آئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روزویلٹ ہوٹل ختم،آفس ٹاور،اپارٹمنٹس کے طور پر کمرشل استعمال ہوگا
Next Article جماعت اسلامی کل سے مہنگائی کیخلاف لاہور سےلانگ مارچ کریگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب، دوسری مرتبہ امریکا کے صدر ہوں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ…

November 6, 2024
دنیا

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیا گیا، شدید ردعمل مناسب وقت پرہو گا؛ ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (ویب ڈیسک): حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ایرانی پاسداران انقلاب نے اہم انکشاف کردیا۔ایرانی…

August 3, 2024
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

شاہ رخ اداکاری چھوڑنے کے بعد’مٹھائی والا’ بنیں گے !

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اداکاری چھوڑنے کے بعد مستقبل کے اپنے منصوبوں کے بارے میں بتا…

December 20, 2022
پاکستان

عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار

لاہور (نجات نیوز): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر…

January 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?