Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’’میرے پاس وقت نہیں‘‘ ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کی انسٹاگرام پر پوسٹ وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’’میرے پاس وقت نہیں‘‘ ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کی انسٹاگرام پر پوسٹ وائرل
انٹرٹینمنٹ

’’میرے پاس وقت نہیں‘‘ ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کی انسٹاگرام پر پوسٹ وائرل

Published November 28, 2024
Tags: Featured ارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیق ایک اور ذومعنی پوسٹ شیئر بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا کون مجھے پسند نہیں کرتا میرے پاس اس بات کی فکر کرنے کا وقت نہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیق کے بعد ایک اور ذومعنی پوسٹ شیئر کی ہے جو انٹرنیٹ پر فوراً وائرل ہوگئی۔ملائیکہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کارٹون کرداروں کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس پر لکھا ہے کہ ’’میرے پاس اس بات کی فکر کرنے کا وقت نہیں کہ کون مجھے پسند نہیں کرتا۔ میں ان لوگوں سے پیار کرنے میں بہت مصروف ہوں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں‘‘۔

یاد رہے کہ جب سے ارجن کپور نے عوامی طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ سنگل ہیں، تب سے ملائیکہ اروڑا کی جانب سے اس طرح کی کئی ذومعنی پوسٹ سامنے آچکی ہیں۔ کچھ دن پہلے ملائیکہ نے ایک اور پوسٹ شیئر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ’’میرا اسٹیٹس ابھی تین آپشنز کے ساتھ ہے، ’اِن اے ریلیشن شپ‘، ’سنگل‘ ، ’ہی ہی ہی‘۔ پوسٹ میں تینوں آپشنز میں سے ’’ہی ہی ہی‘‘ کا انتخاب کرکے ملائیکہ نے اپنے گزشتہ ریلیشن کو مذاق کا نشانہ بنایا تھا۔

واضح رہے کہ ملائیکہ کی 2017 میں ارباز خان سے طلاق کے بعد 2018 میں ارجن کپور اور ملائیکہ کے درمیان بڑھتی قربتیں سامنے آئی تھیں اور انھوں نے 2019 میں انھوں نے اپنے اس رشتے کا سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اقرار کیا تھا۔ اس کے بعد جوڑے کو کئی مواقع پر ساتھ دیکھا گیا۔ لیکن حال ہی میں دونوں اداکاروں کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آئیں، جس کی تصدیق ارجن کپور کی طرف سے بھی کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیقایک اور ذومعنی پوسٹ شیئربھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑاکون مجھے پسند نہیں کرتامیرے پاس اس بات کی فکر کرنے کا وقت نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس ،بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
Next Article حکومت کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

ایف بی آرنےانکم ٹیکس کیلیے اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دیدی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ایف بی آر نے انکم ٹیکس کیلیے اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی…

December 24, 2023
دنیا

میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی

نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک شہر کا ڈیموکریٹک میئر بننے کے امیدوار زہران ممدانی کا کہنا ہے کہ وہ منتخب ہوئے…

September 13, 2025
پاکستانکاروبار

کراچی:13 گھنٹےلوڈشیڈنگ،جو لوگ بل دیتے ہیں ان کا کیا قصور؟ سندھ ہائی کورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، شہری عدالت کے سامنے آہ و بکا کرنے پر مجبور ہوگئے، سندھ ہائیکورٹ…

March 6, 2024
پاکستاندنیا

پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکیے اور شام روانہ…

February 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?