Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میئر کراچی کیلئے جوڑ توڑ:جماعت اسلامی،پی ٹی آئی میں اتفاق نہ ہوسکا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میئر کراچی کیلئے جوڑ توڑ:جماعت اسلامی،پی ٹی آئی میں اتفاق نہ ہوسکا
پاکستانتازہ ترین

میئر کراچی کیلئے جوڑ توڑ:جماعت اسلامی،پی ٹی آئی میں اتفاق نہ ہوسکا

Published January 21, 2023
Tags: پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کراچی کے میئر کے لیے معاونت ملاقات کی اندرونی کہانی
Share
SHARE

پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں جماعت اسلامی کی جانب سے پی ٹی آئی سے کراچی کے میئر کے لیے معاونت کی درخواست کی گئی لیکن پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کو کوئی مؤثر جواب نہیں دیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ میئر کے انتخاب کے لیے دونوں جماعت کا اجلاس بغیر کسی نتیجے پر ختم ہوا۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے ملاقات میں کراچی کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہونے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ تحریک انصاف 46کے بجائے 82 سیٹوں پر کامیابی ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا تھا ہم نے چار نشستیں مزید جیتی ہیں، گلشن اقبال، ناظم آباد، کورنگی اور موریرو میربہار سے کامیاب ہوئے ہیں، چاروں نشستوں پر جیت کا اعلان آر او کرچکا ہے جبکہ 16 ایسی نشستیں ہیں جن میں فارم 11 اور اپینڈیکس اے میں فرق ہے، 16 نشستوں میں زیادہ تر نشستیں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی نے جیتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کا ملاقات میں یہ بھی کہنا تھا 14 مزید نشستیں ایسی ہیں جن میں چند پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ رکا ہوا ہے، 14 نسشوں پر پہلے اور دوسرے نمبر کے درمیان 5 فیصد ووٹوں کا فرق ہے۔

TAGGED:پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامیکراچی کے میئر کے لیے معاونتملاقات کی اندرونی کہانی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شرجیل میمن کو دل کا دورہ، حیدرآباد میں اینجیو پلاسٹی کردی گئی
Next Article سپر پاور امریکہ کو دیوالیہ ہونے کے اندیشوں نے گھیرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کا وقت ضائع کرنے پر بحریہ ٹاؤن کو 10 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے وقت ضائع کرانے پر بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر 10 لاکھ روپے کا…

November 28, 2023
پاکستاندنیا

پاکستانی نژاد انجم چوہدری پر دہشتگردی کا الزام ثابت، برطانوی عدالت نےعمر قید کی سزا سنادی

لندن (ویب ڈیسک): برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق…

July 30, 2024
پاکستانکھیل

عروج سہیل بٹ پاکستان فٹبال بوائز ٹیم کی منیجر مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر کو تعینات کر…

August 10, 2025
پاکستان

‏پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے

(ویب ڈیسک ):‏وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعوی کیا ہے کہ ‏پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے بانی عمران خان کو…

November 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?