Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی نژاد انجم چوہدری پر دہشتگردی کا الزام ثابت، برطانوی عدالت نےعمر قید کی سزا سنادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستانی نژاد انجم چوہدری پر دہشتگردی کا الزام ثابت، برطانوی عدالت نےعمر قید کی سزا سنادی
پاکستاندنیا

پاکستانی نژاد انجم چوہدری پر دہشتگردی کا الزام ثابت، برطانوی عدالت نےعمر قید کی سزا سنادی

Published July 30, 2024
Tags: Featured برطانوی عدالت پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا دہشت گرد تنظیم المہاجرون کو ہدایات دینے کا جرم ثابت
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ انجم چوہدری پر کالعدم دہشت گرد تنظیم المہاجرون کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوا۔انجم چوہدری پر دہشت گرد تنظیم کو ہدایات دینے کا مقدمہ وولچ کراؤن کورٹ میں چلا، ان پر برطانوی انسداد دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ چلایا گیا۔

پراسیکیوٹرز نے عدالت میں بیان دیا کہ انجم چوہدری نے 2014 کے بعد خاص مدت تک دہشت گرد تنظیم کو ہدایات دیں۔

تاہم عدالت نے منگل کو دہشت گردی کا الزام ثابت ہونے پر انجم چوہدری کو 26سال قید کی سزا سنا دی۔

یاد رہے کہ انجم چوہدری کو گزشتہ برس 17 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں 85 برس عمر سے زائد ہونے پر ہی رہا کیا جا سکے گا۔

اس سے قبل انجم چوہدری کو 2016 میں داعش کی حمایت کے جرم میں بھی سزا سنائی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredبرطانوی عدالتپاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزادہشت گرد تنظیم المہاجرون کو ہدایات دینے کا جرم ثابت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لو جی اونٹھ نے کروٹ چن لی: فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خان
Next Article ایران کے نومنتخب صدرمسعود پزشکیان نےعہدے کا حلف اٹھا لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی…

April 28, 2023
دنیا

جو بھی حماس کی حمایت کرے اسے ختم کر دینا چاہیے: اسرائیلی وزیر

(ویب ڈیسک ): اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر کا کہنا ہے کہ جو بھی…

November 13, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

آج کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی

کراچی (ٹیک ڈیسک): وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے اعلان کیا ہے کہ آج کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں…

August 26, 2024
پاکستان

سندھ کی بقاء کے لیےٹھٹہ میں ےعوامی تحریک کا مارچ اور دھرنا

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): عوامی تحریک کی جانب سے سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمینیں‌وفاقی ادروں کو دینے، وسائل پر قبضے کیخلاف…

September 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?