Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں‌ ووٹرلسٹوں میں ہیراپھیری: لسٹ میں مارول کا مشہور ولن ’تھانوس‘ بھی شامل، میمز وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارت میں‌ ووٹرلسٹوں میں ہیراپھیری: لسٹ میں مارول کا مشہور ولن ’تھانوس‘ بھی شامل، میمز وائرل
انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

بھارت میں‌ ووٹرلسٹوں میں ہیراپھیری: لسٹ میں مارول کا مشہور ولن ’تھانوس‘ بھی شامل، میمز وائرل

Published August 31, 2025
Tags: Featured بھارتی ریاست مہاراشٹرا شہر مالے گاؤں ووٹر آئی ڈی پر مشہور مارول ولن تھانوس کی تصویر ووٹر لسٹ میں غلطیوں پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں
Share
SHARE

مالے گاؤں (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر مالے گاؤں سے ووٹر آئی ڈی پر مشہور مارول ولن تھانوس کی تصویر موجود ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ووٹر لسٹ میں تھانوس کی تصویر کی موجودگی پر صارفین میمز بنانے لگے، ساتھ ہی ساتھ ووٹر لسٹ میں غلطیوں پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Yet Fresh (@yetfreshmedia)

ووٹر آئی ڈی میں مبینہ طور پر غلط نام، عمر اور نامکمل پتا لکھا ہوا دکھایا گیا جس کے بعد سوالات اٹھنے لگے کہ سرکاری انتخابی فہرست میں ایسی غیر معمولی غلطیاں کیسے ہوگئیں۔

مالے گاؤں کے سابق ایم ایل اے آصف شیخ نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے حلقے میں 6 ہزار سے زائد ووٹرز بغیر پتے کے رجسٹرڈ ہیں، 3 ہزار 502 شناختی کارڈز پر جعلی تصاویر موجود ہیں جبکہ 11 ہزار سے زائد ڈپلیکیٹ ووٹ بھی پکڑے گئے ہیں۔

"Where is the hero?"

Indian politician Asif Shaikh Rashid, who lost by 162 votes, alleges fraud after showing a voter ID with Marvel’s Thanos. In the world’s largest democracy, opposition parties have accused the Election Commission of aiding electoral fraud, a charge it denies pic.twitter.com/rpt9OoZq23

— TRT World (@trtworld) August 30, 2025

TAGGED:Featuredبھارتی ریاست مہاراشٹراشہر مالے گاؤںووٹر آئی ڈی پر مشہور مارول ولن تھانوس کی تصویرووٹر لسٹ میں غلطیوں پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سمندر میں تیل کی تلاش کے منصوبے کا اعلان
Next Article مدینہ منورہ: منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل کے سابقہ نیپالی کھلاڑی سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت

کھٹمنڈو (اسپورٹس ڈیسک): معروف نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کھٹمنڈو…

December 30, 2023
پاکستان

پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت، ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں: احسن اقبال

(ویب ڈٰیسک): لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو…

November 24, 2024
دنیا

ماسکو کےعلاقےکانسرٹ ہال پر دہشتگردوں کا حملہ، فائرنگ سے93افراد ہلاک

ماسکو (ویب‌ڈیسک): روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے کے کانسرٹ ہال میں ہونے والے حملے میں ہلاک افراد کی…

March 23, 2024
پاکستان

اسلام آبادمیں امریکی سفارتخانے کو اپنے شہریوں پر حملےکا خدشہ

امریکی سفارت خانےکی جانب سے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں ان سے…

December 25, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?