Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حرام تعلق سے بچنے کیلئے شادی کی : حرا خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > حرام تعلق سے بچنے کیلئے شادی کی : حرا خان
انٹرٹینمنٹ

حرام تعلق سے بچنے کیلئے شادی کی : حرا خان

Published October 6, 2023
Tags: Featured مذہبی حق کے ساتھ اپنی زندگی کو لے کر چلنا چاہتے تھے
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ حرا حان کا کہنا ہے کہ حرام تعلق سے بچنے کیلئے شادی کی۔ اداکارہ حرا خان حال ہی میں شوہر و اداکار ارسلان خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے شادی جیسے مقدس رشتے پر بندھنے سے متعلق پائے جانے والے خدشات پر بات کی۔

حرا خان نے کہا کہ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ نکاح کرنے جارہے ہیں تو آپ کا رزق رک جائے تو یہ ہو ہی نہیں سکتا، ایسا ہوہی نہیں سکتا کہ آپ کی زندگی میں کام کے حوالے سے رکاوٹ آجائے۔

اداکارہ نے کہا کہ ہمیں شادی سے پہلے کہا گیا کہ آپ کو شادی کے بعد برانڈ نہیں لیں گے، آپ کی اہمیت تبدیل ہوجائے گی کیوں کہ اس کے بعد آپ شادی شدہ کہلائیں گے لیکن یہ سب چیزیں ہمارے لیے معنی نہیں رکھتی تھیں۔

حرا خان کا کہنا تھا کہ ہم نے سوچا تھا کہ ہم شادی اس لیے کررہے ہیں کہ ہم حرام تعلق نہیں چاہتے تھے، چاہے وہ پھر منگنی ہی کیوں نہ ہو، ہم ایک مذہبی حق کے ساتھ اپنی زندگی کو لے کر چلنا چاہتے تھے، ہمیں یقین تھا کہ اس کے بعد کچھ غلط ہو ہی نہیں سکتا کیوں کہ ہماری نیت صاف تھی۔

اس دوران اداکارہ نے شوہر نے کہا کہ جب آپ نے بعد میں بھی شادی کرنی ہے تو پہلے کرلیں، اگر آپ یہ سوچ رہیں ہیں کہ آپ شادی بعد میں کرلیں گے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی نیت صاف نہیں، مجھے ایک متوازن زندگی کی چاہت تھی، اپنے کیرئیر پر فوکس کرنا ہے جس کیلئے میں چاہتا تھا کہ میں جب گھر جاؤں تو کوئی وہاں موجود ہو اور شادی کے بعد مجھے ایسا ساتھی مل گیا۔

TAGGED:Featuredمذہبی حق کے ساتھ اپنی زندگی کو لے کر چلنا چاہتے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کو ایشین گیمز کے سیمی فائنلز میں‌دوہری شکست
Next Article عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودیہ جانیوالے 4 ملزمان گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آزاد امیدواروں پر کوئی پابندی نہیں، وہ اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں؛ فواد چوہدری

لاہور (ویب ڈیسک): اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا…

February 12, 2024
پاکستان

کابینہ، چھوٹی بڑی گاڑیاں بند،ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں کم ہوں گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ٹیکس دہندگان کا پیسہ سرکاری اخراجات سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کمیٹی…

February 10, 2023
صحت

عالمی سطح پر ڈینگی میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری ڈینگی وائرس…

December 25, 2023
کھیل

آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر ،اسٹوکس کپتان،بابر بھی شامل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، اسٹوکس کپتان مقرر، بابر بھی ٹیم کا حصہ ہوںگے.…

January 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?