Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مٹیاری: اڈیرو لعل میں4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مٹیاری: اڈیرو لعل میں4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق
پاکستانصحت

مٹیاری: اڈیرو لعل میں4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق

Published July 20, 2024
Tags: 4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق Featured اڈیرو لعل کے نواحی گاؤں حفاظتی ٹیکے نہیں لگوائے تھے
Share
SHARE

مٹیاری (ہیلتھ ڈیسک): اڈیرو لعل کے نواحی گاؤں میں 4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے۔ورثاء نے الزام لگایا ہےکہ مزید 4 بچے بیمار ہیں، جن کا علاج ابھی تک شروع نہیں کیا گیا۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا کہنا ہےکہ اطلاع پر ڈی ایچ او اور ڈبلیو ایچ او کی ٹیمیں روانہ کردی ہیں، بچوں کی اموات پر انکوائری ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا کہنا ہےکہ جس گاؤں میں اموات ہوئیں، وہاں لوگوں نے بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہیں لگوائے تھے۔

TAGGED:4 روز میں 6 بچے خسرہ سے جاں بحقFeaturedاڈیرو لعل کے نواحی گاؤںحفاظتی ٹیکے نہیں لگوائے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ
Next Article نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کولی ول اوپن اسکواش: پاکستانی کھلاڑی احسن ایاز ملائشیا کے کھلاڑٰ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے

ٹیکساس- امریکا (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی اسکواش پلیئر احسن ایاز نے سیمی فائنل میں ملائشیا کے کھلاڑی کو شکست دیکر کولی…

September 1, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

سندھ حکومت کیجانب سےکراچی کی بیٹیوں کیلیےمخصوص پنک بس سروس

کراچی (نیوز ڈیسک): سندھ حکومت خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کر…

January 26, 2023
صحت

وٹامن ڈی اور کیلشیئم سے خواتین اپنی ہڈیوں کو مضبوط بناسکتی ہیں

لندن(ویب ڈیسک): بالخصوص خواتین گٹھیا (اوسٹیوپوروسِس) کی زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ لیکن اگر وہ ڈھلتی عمر سے ہی وٹامن ڈی…

June 1, 2023
پاکستان

اختر مینگل کا نواز شریف کو خط : “آپ لوگوں نے ابھی تک سبق نہیں سیکھا”

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے رہنما سردار اختر مینگل کی جانب سے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ…

August 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?