Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میٹرک بورڈ کراچی نے جماعت دہم برائے سال 2024 کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میٹرک بورڈ کراچی نے جماعت دہم برائے سال 2024 کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا
پاکستانتازہ ترین

میٹرک بورڈ کراچی نے جماعت دہم برائے سال 2024 کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا

Published October 21, 2024
Tags: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے 22اکتوبر سے سالانہ امتحانات برائے سال 2024ء جماعت دہم سائنس گروپ کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اسکولوں کے سربراہان یا ان کے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ کی کاپی اور آفس کارڈ کے ہمراہ مقررہ تاریخوں میں مارک شیٹ حاصل کر سکتے ہیں .

انہوں نے کہا کہ بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان یا ان کے نمائندے طلباء و طالبات کی مارک شیٹ حاصل کرنے کیلئے الگ الگ اتھارٹی لیٹر کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ کی کاپی اور آفس کارڈ کے ہمراہ مقررہ تاریخوں میں میٹرک بورڈ کے گراؤنڈ فلور بلاک A سے صبح 9:30بجے سے شام 4:00بجے تک مارک شیٹ حاصلٰ کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 22اکتوبر سے نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ، لیاقت آباد۔ 23 اکتوبر سے گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن، شاہ فیصل کالونی۔ 24اکتوبر سے ملیر، بن قاسم، لانڈھی، کورنگی اور 25 اکتوبر سے صدر، لیاری، کیماڑی، بلدیہ، سائٹ، اورنگی ٹاؤن اور گڈاپ حاصل کر سکتے ہیں۔

علاوہ ازیں دہم جماعت کے اسکروٹنی فارم بھی 25اکتوبر سے 25نومبر 2024تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے طلباء و طالبات اسکروٹنی فارم نیشنل بینک، عسکری کمرشل بینک، یونائیٹڈ بینک اور بورڈ آفس بوتھ سے حاصل کر کے بورڈ سے ملحق انہی بینکوں میں جمع کرا سکتے ہیں۔

TAGGED:ثانوی تعلیمی بورڈ کراچیقائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹومارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیو جرسی امریکا میں سندھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی جانب سے پہلی یوتھ کانفرنس کا کامیاب انعقاد
Next Article بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری تیسرے بیٹے کی ماں بن گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر…

March 18, 2024
پاکستاندنیا

ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3فلائٹ ہنگامی صورتحال کی شکار

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): یورپ میں ایک ہی روز امارات ائیرلائن کی 3 مختلف پروازوں کو ہنگامی صورتحال کا سامنا…

March 14, 2023
پاکستان

لندن کی پراپرٹیز ایم کیو ایم پاکستان کی ملکیت ہیں؛خالد مقبول

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے لندن کی عدالت میں پراپرٹی کیس میں…

March 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی،حیدرآباد،میرپور خاص میں انٹرمیڈیٹ امتحانات30مئی سے ہونگے

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات 30 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ…

May 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?