Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی،حیدرآباد،میرپور خاص میں انٹرمیڈیٹ امتحانات30مئی سے ہونگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی،حیدرآباد،میرپور خاص میں انٹرمیڈیٹ امتحانات30مئی سے ہونگے
پاکستانتازہ ترین

کراچی،حیدرآباد،میرپور خاص میں انٹرمیڈیٹ امتحانات30مئی سے ہونگے

Published May 24, 2023
Tags: 700 امتحانی مراکز قائم متحانات 30 مئی سے 2 شفٹوں میں لیےجائیں گے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات 30 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر اسماعیل راہو کے مطابق کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص میں امتحانات 30 مئی سے 2 شفٹوں میں لیےجائیں گے جس میں 4لاکھ 89 ہزارطالب علم امتحانات میں حصہ لیں گے۔

اسماعیل راہو نے بتایا کہ تمام ڈویژنز میں390 ویجیلنس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور 700 امتحانی مراکز قائم کردیے گئے ہیں۔

صوبائی وزیر نے بتایا کہ سکھر،لاڑکانہ اورشہید بینظیر آباد میں بارہویں جماعت کےامتحانات شروع ہوچکے ہیں۔

اسماعیل راہو نے کہا کہ میٹرک کےامتحانات میں 3ہزار 565 طلبہ نقل کرتے پکڑے گئے، دوران امتحان 2600 موبائل فونز ضبط کیےگئے جب کہ 800 سےزائد طلبہ کاپی بدلنے،کسی اور کی جگہ امتحان دیتے پکڑے گئے۔

TAGGED:700 امتحانی مراکز قائممتحانات 30 مئی سے 2 شفٹوں میں لیےجائیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معیشت کو بچانے کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالا جائے: کراچی چیمبر
Next Article ملک میں‌جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک لڑونگا: عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام والد کے نام پر’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھ دیا

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے ہاں…

March 16, 2024
پاکستان

کراچی: شاہراہ فیصل پر مہران ہوٹل کے قریب عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد بے ہوش

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں شاہراہ فیصل پر میٹرو پول کے قریب عمارت کی نویں منزل پر آگ لگ گئی۔پولیس…

July 26, 2024
پاکستان

ڈیموں کا رینگٹ دوبارہ شروع: پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت؛ وزیراعظم

نارووال (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے آئندہ آنے والے سالوں میں ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا…

August 28, 2025
پاکستان

بلوچستان میں مہنگائی کا جن بے قابو، آٹے اور چینی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

(ویب ڈیسک ): بلوچستان میں مھنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد…

September 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?