Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میٹرک بورڈ نےنہم جماعت کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میٹرک بورڈ نےنہم جماعت کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا
پاکستانتازہ ترین

میٹرک بورڈ نےنہم جماعت کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا

Published August 29, 2025
Tags: انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان ثانوی تعلیمی بورڈکراچی ریگولر جماعت نہم یکم ستمبر سے 28نومبر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے گورنمنٹ اسکولوں کیلئے سائنس اور جنرل گروپ ریگولر جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 2026کیلئے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ انرولمنٹ فارم بورڈ کے جنرل اسٹور سیکشن سے بغیر کسی فیس کے حاصل کر کے یکم ستمبر سے 28نومبر تک جمع کرا سکتے ہیں .

چیئرمین میٹرک بورڈغلام حسین سوہونے گورنمنٹ اسکولز بلدیہ،میونسپل کارپوریشن اور محکمہ محنت کے ماتحت آنے والے اسکول بورڈ کے جنرل اسٹور سیکشن سے انرولمنٹ فارم بغیر کسی فیس کے حاصل کر کے یکم ستمبر سے 28نومبر 2025 تک بغیر لیٹ فیس کے انرولمنٹ فارم متعلقہ سیکشن سے تصدیق کرانے کے بعد بورڈ کے کمرہ نمبر 4 میں جمع کرا سکتے ہیں تمام اسکولز ہر امیدوارکے انرولمنٹ فارم کے ساتھ ب فارم یا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی فوٹو کاپی لازمی لگائیں۔

بعد ازاں گورنمنٹ اسکول ہیڈ ماسٹر/ مسٹریس انرولمنٹ فارم جمع کرانے سے پہلے ہر امیدوار کی 70فیصد حاضری کو لازمی چیک کریں۔

TAGGED:انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلانثانوی تعلیمی بورڈکراچیریگولر جماعت نہمیکم ستمبر سے 28نومبر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی جوڑی کاایک منٹ میں چہرے پر زیادہ گیلے اسفنج مارنے کا ریکارڈقائم
Next Article پنجاب میں سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی،قصورکوبچانےکے لیے بند میں شگاف کرنا پڑ رہا ہے؛ PDMA
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی اسمبلی سےالیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا ایک بار پھر مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ…

April 17, 2023
پاکستان

کابینہ، چھوٹی بڑی گاڑیاں بند،ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں کم ہوں گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ٹیکس دہندگان کا پیسہ سرکاری اخراجات سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کمیٹی…

February 10, 2023
پاکستان

عائشہ باوانی گورنمنٹ کالج میں نئےتعلیمی سال کے آغاز پر ایک پروقار تقریب منعقد

کراچی (ویب ڈیسک): 10 اگست بروز جمعرات عائشہ باوانی گورنمنٹ کالج(مارننگ) میں تعلیمی سال 2023-24 کے آغاز پر ایک پروقار…

August 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیراعظم عدالت طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیر اعظم انوار…

February 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?