Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایکسٹینشن کا ساتھ نہ دینے کا مولانا فضل الرحمان کا بیان قابل ستائش ہے؛عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایکسٹینشن کا ساتھ نہ دینے کا مولانا فضل الرحمان کا بیان قابل ستائش ہے؛عمران خان
پاکستان

ایکسٹینشن کا ساتھ نہ دینے کا مولانا فضل الرحمان کا بیان قابل ستائش ہے؛عمران خان

Published September 13, 2024
Tags: Featured امن قائم کرنے کی کوشش علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید علی امین کے پاؤں پکڑنے چاہئیں
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائید کرتا ہوں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی افغانستان سے بات چیت اور امن قائم کرنے کی کوشش کی تائید کرتا ہوں ان کو جاکر علی امین کے پاؤں پکڑنے چاہئیں اور کہنا چاہیے خدا کا واسطہ ہے افغانستان سے جاکر بات کرو۔

انہوں ںے کہا کہ وزارت خارجہ کے مینڈیٹ کو چھوڑیں وہ دہشت گردی ختم کرنے کی بات کر رہا ہے یہ احمقانہ بیان دے رہے ہیں علی امین بالکل ٹھیک بات کر رہا ہے وفاق کراس بارڈر دہشت گردی کی بات کر رہا ہے لیکن کچھ کر بھی نہیں رہا اگر دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ہماری ’’اکانومی چوک‘‘ کر جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ کراس بارڈر دہشت گردی روکنا وفاق کا کام ہے علی امین نے کون سی غلط بات کی؟ کے پی میں حالات خراب ہیں پولیس والے خود کو بچا رہے ہیں کے پی میں پولیس کا معاملہ بغاوت تک پہنچ چکا ہے ڈنڈا لے کر ملک سمیت سب کچھ ٹھیک کرنے کی فکر کرنے والے کو کہتا ہوں آپریشن مسئلے کا حل نہیں۔

عمران خان نے کہا کہ کسی بھی ایکسٹینشن کا ساتھ نہ دینے کا مولانا فضل الرحمان کا بیان قابل ستائش ہے، علی امین غائب ہوا کسی کو نہیں پتہ کدھر گیا تھا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، 8ستمبر کے جلسے پر اسٹیبلشمنٹ نے مجھے دھوکا دیا۔

TAGGED:Featuredامن قائم کرنے کی کوششعلی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کی تائیدعلی امین کے پاؤں پکڑنے چاہئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یو این عملے پر اسرائیلی حملوں پر احتساب کی عدم موجودگی ناقابل برداشت ہے
Next Article معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا سینیٹ سےواک آوٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

علی امین گنڈاپور کا کل تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول خود سنبھالنے کا اعلان

(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ’غیر اعلانیہ، ظالمانہ‘ لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے…

May 15, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

اب موبائل فون دوربین کا کام بھی کرے گا، ہیسٹیا آلہ ایجاد

نیویارک (ٹیک ڈیسک): دوربین بنانے والی ایک کمپنی نے جدید تقاضوں کے تحت ایک اہم ایجاد پیش کی ہے جو…

July 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی نشاندہی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک): فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی پیدائش کا پتہ چلنے پر شوہر نے…

July 20, 2024
پاکستان

وزیر آباد کے بعد مجھے 18 مارچ کو دوسری بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ انہیں ایک بار وزیرآباد میں اور دوسری بار…

May 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?