Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: تامل ناڈو میں تھلاپتی وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ، 36 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارت: تامل ناڈو میں تھلاپتی وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ، 36 افراد ہلاک
انٹرٹینمنٹ

بھارت: تامل ناڈو میں تھلاپتی وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ، 36 افراد ہلاک

Published September 28, 2025
Tags: Featured اداکار اور تامیلاگا ویٹری کازگام ٹی وی کے سربراہ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر کرور میں ریلی بھگدڑ مچنے سے 30 سے زائد افراد ہلاک جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف تھلاپتی وجے
Share
SHARE

کرور – بھارت (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکار اور تامیلاگا ویٹری کازگام (ٹی وی کے) کے سربراہ جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے 30 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر کرور میں ریلی نکالی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ وجے کی ریلی میں عوام کی بڑی تعداد پہنچی جس پر جگہ کی کمی کے باعث بھگدڑ مچ گئی اور یہ واقعہ وجے کے خطاب کے دوران پیش آیا۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ریلی میں 30 ہزار افراد کی آمد کی امید تھی لیکن ریلی میں تقریباً 60 ہزار افراد شریک ہوئے۔

رپورٹس کے مطابق بھگڈر مچنے سے 6 بچوں اور 16 خواتین سمیت 36 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھگدڑ مچنے پر وجے کو اپنا خطاب روکنا پڑا اور اس دوران اسٹیج سے پانی کی بوتلیں پھینک کر لوگوں کی مدد کرنے کی بھی کوشش کی تاہم رش کے باعث ایمبولیسنوں کو دشواری کا سامنا رہا۔

TAGGED:Featuredاداکار اور تامیلاگا ویٹری کازگام ٹی وی کے سربراہبھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر کرور میں ریلیبھگدڑ مچنے سے 30 سے زائد افراد ہلاکجوزف وجے چندرا شیکھر المعروف تھلاپتی وجے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاق کاپنجاب، کے پی اوربلوچستان میں موجود 16افغان پناہ گزین کیمپ بند کرنیکا فیصلہ
Next Article کینیڈا: نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں مصر کو شکست دیکر پاکستاں نےجیت لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بٹگرام : 12 گھنٹے گزرگئے، کیبل کار میں پھنسےطلبہ کو نکالا نہیں‌ جاسکا،ریسکیو آپریشن جاری

بٹگرام (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی میں پاشتو کے مقام پر کیبل کار کی رسی ٹوٹ…

August 22, 2023
کاروبار

منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل یا کیش کرانے کی تاریخ میں‌توسیع

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا…

April 17, 2023
پاکستان

نیا پینڈورا باکس کھل گیا:اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط، جسٹس (ر) شوکت کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر مطالبہ کیا…

March 27, 2024
کھیل

ایشیا کپ کا سارا کریڈٹ نجم سیٹھی کا ہے، ذکا اشرف کا نام لینے والے چاپلوس ہیں: تنویر احمد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد کا کہنا ہے ایشیا کپ کے انعقاد سے پاکستان کرکٹ…

September 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?