Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میو اسپتال لاہور :انجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میو اسپتال لاہور :انجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی
پاکستانصحت

میو اسپتال لاہور :انجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی

Published March 10, 2025
Tags: 15مریض متاثر ہوئے 36 سالہ مریضہ نورین جاں بحق Featured چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن میو اسپتال لاہور
Share
SHARE

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): میو اسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار جانے والے مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی۔میو اسپتال لاہور کی چیسٹ وارڈ میں کیفٹرکسون انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے گزشتہ روز 36 سالہ مریضہ نورین جاں بحق ہو گئی تھی اور 15مریض متاثر ہوئے تھے۔متاثرہ مریضوں میں سے دولت خان نامی مریض آج دم توڑ گیا، دولت خان وینٹی لیٹر پر تھا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہےکہ دیگر متاثرہ مریضوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

دوسری جانب اسپتال انتظامیہ نے ٹیکے کا استعمال روک دیا اور معاملے کی تحقیقات کیلئے پروفیسرڈاکٹراسرارالحق طور کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔

دوسری جانب وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ انجکشن سے ہلاکت انسانی غلطی کی وجہ سے ہوئی، انجکشن پاؤڈر کی شکل میں تھا اس کو محلول بنانے میں غلطی ہوئی، رپورٹ سامنے آنے کے بعد نرسز کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

TAGGED:15مریض متاثر ہوئے36 سالہ مریضہ نورین جاں بحقFeaturedچیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشنمیو اسپتال لاہور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لے؛ صدر پاکستان
Next Article بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا، فورسز کا آپریشن جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے: محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات

لندن (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں…

August 13, 2024
پاکستانکاروبار

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا

(ویب ڈیسک ):وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف کے اضافے کے بعد ایک اور بم گراتے ہوئے گھریلو صارفین…

July 14, 2024
کاروبار

دنیا کی10بڑی معیشتیں:چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کرلیڈربننےکےقریب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): دنیا کی10بڑی معیشتیں:چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کرلیڈربننےکےقریب پہنچ گیا ہے .تفصیل کے مطابق چین دنیا کی…

April 18, 2023
دلچسپ و عجیب

میکسیکو کے میئر نے شہریوں کی خوشحالی کے لیے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی

میکسیکو (ویب ڈیسک) : جنوبی میکسیکو کے ایک میئر نے اپنے شہر کے لوگوں کی خوشحالی کے لیے قدیم روایت…

July 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?