Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میکسیکو کے میئر نے شہریوں کی خوشحالی کے لیے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > میکسیکو کے میئر نے شہریوں کی خوشحالی کے لیے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی
دلچسپ و عجیب

میکسیکو کے میئر نے شہریوں کی خوشحالی کے لیے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی

Published July 6, 2023
Tags: Featured میں شہزادی سے شادی کا اعلان کرتا ہوں ہم محبت کے بغیر شادی نہیں کرسکتے
Share
SHARE

میکسیکو (ویب ڈیسک) : جنوبی میکسیکو کے ایک میئر نے اپنے شہر کے لوگوں کی خوشحالی کے لیے قدیم روایت کے تحت مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی۔ سان پیڈرو نامی ٹاؤن کے میئر وکٹر ہیوگو سوسا نے ایلیسیا ایڈریانا نامی مادہ مگرمچھ سے شادی کی۔ شادی میں روایتی رسومات کا اہتمام بھی کیا گیا اور میئر نے ’شہزادی‘ کہلائی جانے والی مادہ مگرمچھ سے وفاداری کی قسم بھی کھائی۔

انہوں نے روایتی جملے ادا کیے کہ ’ہم ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور میں یہ ذمہ داری قبول کرتا ہوں، ہم محبت کے بغیر شادی نہیں کرسکتے اور میں شہزادی سے شادی کا اعلان کرتا ہوں‘۔

شادی کی تقریب سے پہلے مادہ مگرمچھ کو گھر لے جایا گیا تاکہ مقامی باشندے اسے اپنی بانہوں میں لے کر ناچ سکیں، مادہ مگرمچھ کو روایتی انداز میں دولہن بنایا گیا۔

TAGGED:Featuredمیں شہزادی سے شادی کا اعلان کرتا ہوںہم محبت کے بغیر شادی نہیں کرسکتے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: مسلمان شخص تشدد کرکے قتل،10 ہندومجرموں کو 10، 10 سال کی سزا
Next Article سوشل میڈیا کےمضر اثرات: دوسروں کی پوسٹ دیکھتے رہنا ڈپریشن کا باعث، تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری تیسرے بیٹے کی ماں بن گئی

لاہور (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو…

October 21, 2024
کھیل

ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی چھٹی وکٹ 140 رنز پر گر گئی

(ویب ڈیسک ): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے…

October 31, 2023
پاکستان

سیاستدان، جرنیل زور لگا رہے ہیں مگر ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے…

September 30, 2023
پاکستان

گیلپ سروے رپورٹ: 45 فیصد پاکستانیوں کو آزاد ومنصفانہ انتخابات پر شک و شبہات، 38 فیصد کی جمہوری نظام کی مخالفت

کراچی (ویب ڈیسک): جمہوریت بہترین نظام ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں پاکستانیوں کی رائے تقسیم ہوگئی۔عوامی آرا…

March 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?