Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان سےپنجاب کے سابق آئی جیز کی ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان سےپنجاب کے سابق آئی جیز کی ملاقات
پاکستانتازہ ترین

عمران خان سےپنجاب کے سابق آئی جیز کی ملاقات

Published December 26, 2022
Tags: پنجاب پولیس سابق آئی جیز عمران خان
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پنجاب پولیس کے سابق آئی جیز کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کرنیوالوں میں شوکت جاوید، چودھری یعقوب، خالد فاروق، طارق پرویز شامل ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملاقات میں پولیس ریفارمز اور کریمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات پر بات چیت ہوئی، عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پولیس ریفارمز اور کریمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کیلئے اصلاحات ضروری ہیں ، ملک میں قانون کی بالادستی کے بغیر اہم ٹاسک حاصل نہیں کئے جا سکتے، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ قانون کی بالادستی معاشی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کیلئے ضروری ہے ۔

TAGGED:پنجاب پولیسسابق آئی جیزعمران خان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن
Next Article بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ میں‌اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

سوڈان میں محصور پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کا پلان کامیاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک : وزیراعظم آفس کے مطابق 427 پاکستانی بحفاظت پورٹ سوڈان پہنچ گئے جہاں سے وہ وطن…

April 24, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین پریشان

کراچی (ٹیک ڈیسک): مقبول سوشل میڈیا سائٹ ایکس جو پہلے ٹوئٹر تھا، پاکستان بھر میں ڈاؤن ہے جس سے لاکھوں…

February 18, 2024
پاکستان

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد جاں بحق

شانگلہ (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی…

March 26, 2024
پاکستان

حکومت بے شرم ہوچکی، انسانی حقوق کی تنظیمیں اڈیالہ جیل کا دورہ کریں، زرتاج گل

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت بے شرم ہوچکی ہے، اس سب…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?