Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ میں‌اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ میں‌اضافہ
پاکستان

بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ میں‌اضافہ

Published December 26, 2022
Tags: Featured بجلی کی طلب لوڈشیڈنگ کا آغاز
Share
Electrical transmission pylons are silhouetted as the sun rises at dawn in the Saulsville township, Pretoria, South Africa, on Friday, May 31, 2019. While South African President Cyril Ramaphosa says power utility Eskom Holdings SOC Ltd. is considered too big to fail, it could be too big to support because of the costs associated with stabilizing its finances, Engineering News reported, citing S&P Global Ratings Director Ravi Bhatia. Photographer: Waldo Swiegers/Bloomberg
SHARE

کراچی: بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا آغاز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق لیسکو نے 2 سے 4 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا ہے اور لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ کمرشل اور گھریلو فیڈرز پر لاگو ہوگا۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ ایک سے 3کیٹیگری کے فیڈرز پر روزانہ 2گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جائے گی اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ صبح 7 سے شام 7 بجے تک ہوگا جب کہ زیادہ نقصان والے فیڈرز پر 4 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوگی۔

ذرائع کے مطابق لیسکو میں بجلی کی طلب 2400 میگاواٹ ہے تاہم صنعتی یونٹس کو لوڈشیڈنگ سے اسثنیٰ ہوگا۔

TAGGED:Featuredبجلی کی طلبلوڈشیڈنگ کا آغاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان سےپنجاب کے سابق آئی جیز کی ملاقات
Next Article کراچی:سپرہائی وے پر رینجرز سے مقابلے میں ڈاکو بلال افغانی ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی کی حکومت میں ملک کی معیشت سے کھیل کھیلا گیا، وزیراعلیٰ سندھ

(ویب ڈٰیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گزشتہ وفاقی حکومت کے اقدامات…

October 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

پارٹٰی صدر بن جائیں؛عمران : ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا؛ پرویز الٰہی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں ضم ہونے کی صورت میں عمران…

January 17, 2023
دلچسپ و عجیب

تاجر نے میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی میں مقیم بزنس مین نے بھارتی ریاست کیرالہ میں لیونل میسی کے مداح کو فٹبال کی…

March 21, 2023
پاکستان

اسلام آباد: پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ،بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو…

July 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?