Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مرد بہت مغرور ہوتے ہیں، والد جیسا شوہر نہیں چاہیے؛ پرینیتی چوپڑا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مرد بہت مغرور ہوتے ہیں، والد جیسا شوہر نہیں چاہیے؛ پرینیتی چوپڑا
انٹرٹینمنٹ

مرد بہت مغرور ہوتے ہیں، والد جیسا شوہر نہیں چاہیے؛ پرینیتی چوپڑا

Published May 20, 2023
Tags: Featured پرینیتی رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا سے منگنی کی ہے یہ مرد کےکام ہیں وہ عورت کے کام ہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے والد جیسا شوہر نہیں چاہتیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے اداکار عامر خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت لوگوں سے سنا ہے یہ کہتے ہوئےکہ مجھے اپنے پاپا (والد) جیسا شوہر چاہیے تھا لیکن میں نے کبھی ایسا نہیں کہا۔جس پر عامر خان کی جانب سے پوچھا گیا کیوں؟ آپ کے والدکیسے ہیں؟ جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ کیونکہ میرے والد بہت سخت ہیں، انہیں بھی لگتا ہے کہ رونا غلط ہے، اگر میرے بھائی روتے ہیں تو وہ انہیں بولتے ہیں کیا لڑکیوں کی طرح رو رہے ہو۔

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ میرے والد کے مطابق لڑکوں کو کچن میں جانےکی اجازت نہیں ہے، پتہ نہیں کیوں لیکن مجھے لگتا ہے ان کی غلطی نہیں ہے وہ ایسے ہی بڑے ہوئے ہیں، میرا خیال ہے بہت غرور ہوتا ہےمردوں میں، یہ مرد کےکام ہیں وہ عورت کے کام ہیں۔

انہوں نے مزیدکہا کہ اپنے جذبات کا اظہار کرنا ٹھیک ہے چاہے آپ مرد ہی کیوں نہ ہوں اور اپنے آپ کو ظاہرکرنے سے آپ کم نہیں ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے حال ہی میں ایک بھارتی سیاستدان عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا سے منگنی کی ہے۔

TAGGED:Featuredپرینیتی رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا سے منگنی کی ہےیہ مرد کےکام ہیں وہ عورت کے کام ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب کی تباہ کاریاں: جی ڈی پی گروتھ منفی رہنےکے خدشات
Next Article کسٹمز کارروائی،3 کروڑ کے جانوروں کےانجکشن برآمد، موتی والا سمیت 4 افراد گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

ٹی بی اب جان لیوا نہیں‌: نیا طاقتور مرکب سی ایل بی 073 تیار کر لیا گیا

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): طبی سائنس میں جدید ترین پیشرفت کے باوجود ٹی بی اب تک خوفناک مرض کی صورت میں…

March 8, 2023
پاکستان

نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف

اسلام آباد(ویب ڈٰیسک): وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا…

July 29, 2023
دلچسپ و عجیب

بندر بھی ایک دوسرے کو انسانوں کی طرح ناموں سے شناخت کرتے ہیں، تحقیق میں انکشاف

امریکا (ویب ڈیسک): انسان ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پہچانتے ہیں اور اب انکشاف ہوا ہے کہ بندروں کی…

September 1, 2024
کھیل

بابراعظم کے خلاف مہم پر پی سی بی کی آسٹریلوی چینل کو شٹ اپ کال

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم…

January 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?