Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے؛ اسپینش ریڈیو کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے؛ اسپینش ریڈیو کا انکشاف
کھیل

میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے؛ اسپینش ریڈیو کا انکشاف

Published November 22, 2024
Tags: Featured ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اسپنش ریڈیو کاتالونیا کے بارکا ریزرویٹ نے انکشاف اسپینش کلب بارسلونا میں واپسی لیونل میسی
Share
SHARE

(اسپورٹس ڈیسک): ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے ایک مرتبہ پھر اسپینش کلب بارسلونا میں واپسی جانے کی تیاری کرنے لگے۔اسپنش ریڈیو کاتالونیا کے بارکا ریزرویٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ارجنٹائن کو 2022 ورلڈکپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی کلب کی 125ویں سالگرہ کی تقریبات بارسلونا واپس آئیں گے۔

میسی نے بارسلونا کیلئے 17 سال سے زائد کا وقت گزارا، توقع کی جارہی ہے کہ 29 نومبر کو لیسیو تھیٹر گالا میں فٹبالر شرکت کریں گے اور 2021 میں کلب کو خیرباد کہنے والے میسی کی دوبارہ واپسی ہوسکتی ہے۔

ارجنٹائن کے کپتان نے 13 سال کی عمر میں بارسلونا کی اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی تھی، کلب کیلئے کھیلتے ہوئے میسی نے 17 سالہ طویل کیرئیر میں 672 گول اسکور کیے تھے۔

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 2021 میں اسپینش کلب بارسلونا کے صدر کیساتھ اختلافات کی بنیاد پر چھوڑ دیا تھا۔

TAGGED:Featuredارجنٹائن کے اسٹار فٹبالراسپنش ریڈیو کاتالونیا کے بارکا ریزرویٹ نے انکشافاسپینش کلب بارسلونا میں واپسیلیونل میسی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف
Next Article بشریٰ بی بی کا سعودی عرب سے متعلق بیان: پارٹی کی پالیسی نہیں بلکہ ان کا ذاتی بیان ہے: بیرسٹر سیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یو این عملے پر اسرائیلی حملوں پر احتساب کی عدم موجودگی ناقابل برداشت ہے: انتونیو گوتریس

(ویب ڈٰیسک): اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی حملوں میں اقوام متحدہ کے عملے اور…

September 12, 2024
پاکستان

جعفر ایکسپریس پھر سے حادثے کا شکار، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

شکارپور (ویب ڈیسک): جعفر ایکسپریس پھر سے حادثے کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کےعلاقہ شکارپور کے قریب…

July 28, 2025
دلچسپ و عجیب

آندھرا پردیش میں شیر کے بچے لوگوں کیلیے وبال جاں بن گئے

نندیال (ویب ڈیسک): بھارت میں شیر کے بچوں کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…

March 7, 2023
دلچسپ و عجیب

قد اضافہ: امریکی نے1.35 کروڑ خرچ اور2 تکلیف دہ آپریشن کروالیے

مینیسوٹا (ویب ڈیسک): امریکا میں 41 سالہ شخص نے اپنے قد میں محض 5 انچ اضافے کیلئے تکلیف دہ سرجری…

April 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?