Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اپنی سرزمین پر امریکی فوجیوں کارروائیوں کی اجازت نہیں دیں گے؛ میکسیکن صدر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اپنی سرزمین پر امریکی فوجیوں کارروائیوں کی اجازت نہیں دیں گے؛ میکسیکن صدر
دنیا

اپنی سرزمین پر امریکی فوجیوں کارروائیوں کی اجازت نہیں دیں گے؛ میکسیکن صدر

Published August 9, 2025
Tags: Featured اپنی سرزمین پر امریکی فوجی کارروائیوں کی اجازت نہیں دینگے ٹرمپ نے پینٹاگون کو ہدایت دی میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام میکسیکو میں منشیات کے کارٹلز کے خلاف کارروائی
Share
SHARE

میکسیکو (ویب ڈیسک): میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اپنی سرزمین پر امریکی فوجی کارروائیوں کی اجازت نہیں دے گا۔یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو ہدایت دی تھی کہ میکسیکو میں منشیات کے کارٹلز کے خلاف کارروائی کی تیاری کی جائے۔

کلاڈیا شین بام نے کہا کہ میکسیکو اور امریکا کے درمیان تعاون ضرور جاری ہے، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ امریکی فوجی ہماری سرزمین پر تعینات کیے جائیں۔ انہوں نے دو ٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا، ’’ہم ہر قسم کی ایسی مداخلت کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، یہ کسی معاہدے کا حصہ نہیں اور نہ ہی کبھی ہوگا۔‘‘

میکسیکن صدر نے یاد دلایا کہ جب بھی یہ تجویز پیش کی گئی، ان کی حکومت نے ہمیشہ اسے رد کیا، اور آج بھی یہی مؤقف برقرار ہے۔ وزارتِ خارجہ نے بھی صدر کے بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں امریکی فوجی تعیناتی کسی صورت قابل قبول نہیں۔

واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں امریکا کی جانب سے کئی بار تجویز پیش کی گئی کہ میکسیکو میں منشیات کے کارٹلز کے خلاف امریکی فوج براہِ راست کارروائی کرے، مگر میکسیکن حکام ہر بار اسے مسترد کر چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredاپنی سرزمین پر امریکی فوجی کارروائیوں کی اجازت نہیں دینگےٹرمپ نے پینٹاگون کو ہدایت دیمیکسیکو کی صدر کلاڈیا شین باممیکسیکو میں منشیات کے کارٹلز کے خلاف کارروائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج، پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کا اندیشہ
Next Article صحافی اسد طور کو امریکہ جانے سے روک کر جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل کی مدد:ایران کی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی عائد

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کی حمایت کر کے دہشت گردی اور انسانی حقوق کی خلاف…

May 2, 2024
کھیل

پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 12, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف درخواست…

August 30, 2023
پاکستان

نیب والے ضمیر فروش ہیں، ان کو پیسے دو جو مرضی کہلوا لو؛ عمران /میرے ساتھ پرسنل نہ ہوں، کیس پر بات کریں؛ پراسیکیوٹرجنرل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران…

July 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?