اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے.قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے،وہ 20 اپریل تک پاکستان ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق انہیں قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں دی جائیں گی۔
فاسٹ بولر محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیدیا
ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر نے والے مکی آرتھر پی سی بی سے دوبارہ موقع ملنے پر خوش ہیں۔