Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹھگوں کا ٹولہ پھر آرہا ہے ہیرا پھیری 3 کے ساتھ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ٹھگوں کا ٹولہ پھر آرہا ہے ہیرا پھیری 3 کے ساتھ
انٹرٹینمنٹ

ٹھگوں کا ٹولہ پھر آرہا ہے ہیرا پھیری 3 کے ساتھ

Published February 23, 2023
Tags: Featured اکشے کمار فلم کامیڈی رولر کوسٹر ہیراپھیری 3
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی رولر کوسٹر ہیرا پھیری فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا۔مداحوں کو سن 2000 میں ریلیز ہونے والی ہیرا پھیری کے تیسرے حصے کا بےصبری سے انتظار تھا جو جلد ختم ہونے والا ہے کیونکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کامیڈی کنگ اکشے کمار پریش راول اور سنیل شیٹی کی ہیراپھیری 3 جلد سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم میں اکشے ایک مرتبہ پھر راجو، سنیل شیٹی شیام اور پریش راول بابو بھائیا کے مشہور کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ بھارتی صحافی ہمیش منکڈ نے فلم کے سیٹ سے ہیرا پھیری اسٹارز کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی کہ فلم کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

Thank you everyone for all the love and trust over this news. Here's a pic from the sets yesterday. #HeraPheri3 https://t.co/08vs8ckgBp pic.twitter.com/dKBNDlI3oQ

— Himesh (@HimeshMankad) February 22, 2023

کچھ دنوں قبل سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ بھول بھولیاں کی طرح ہیرا پھیری 3 میں بھی اکشے کی جگہ کارتک آریان لے لیں گے تاہم اب فلم کے سیٹ سے اکشے کمار اور دیگر کی تصویر سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر بھی مداحوں کی جانب سے ہیرا پھیری 3 کی خبر سامنے آنے پر خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس فلم کو پروڈیوسر فیروز نادیاد والا پروڈیوس کر رہے ہیں تاہم فلم کے ہدایتکار کا نام اب تک سامنے نہیں آسکا ہے۔

Yooooo they are back 😂❤️#HeraPheri3 pic.twitter.com/O1Ak5HtVwF

— IT'S ME SHIVAM (@MaiHuShivam) February 22, 2023

یاد رہے کہ ہیری پھیری فرنچائز کی پہلی فلم 31 مارچ 2000 کو ریلیز کی گئی تھی جس کے ہدایتکار پریا درشن نے کی تھی جبکہ ’پھر ہیرا پھیری‘ 2006 میں ریلیز کی گئی تھی پریا درشن کی ان دونوں فلموں کو مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredاکشے کمارفلمکامیڈی رولر کوسٹرہیراپھیری 3
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی
Next Article یوکرینی صدر کا اقوام متحدہ میں حمایت کیلئے صدر مملکت کو فون
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مونس الٰہی کی عمران خان سے ملاقات، پرویز الہٰی کے بیان پر تبادلہ خیال

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے زمان…

December 18, 2022
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعتراف

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کے معروف کامیڈی اداکار چنکی پانڈے نے رقم کے عوض جنازے میں شرکت کرنے کا انکشاف…

December 4, 2024
دنیا

ماسکو: گرفتاردہشتگرد سارے تاجک شہری اورحملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں گرفتار تمام افراد…

March 27, 2024
پاکستان

پی پی سزائے موت کیخلاف اور صدارتی معافی کا اختیار ہمارے پاس ہے: عمران کے ملٹری ٹرائل سے متعلق سوال پربلاول کا جواب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر سے پہلے ترامیم…

October 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?