Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے
کھیل

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

Published October 31, 2024
Tags: Featured انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کا میلہ پاکستان اور بھار ت پاکستانی فائٹر محموش رضا ٹائٹل اپنے نام
Share
SHARE

(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور بھار ت کے درمیان ہونے والا انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کا میلہ پاکستانی فائٹرز نے لوٹ لیا۔فیدر ویٹ (Featherweight) کیٹگری میں پاکستانی فائٹر محموش رضا نے بھارتی فائٹر روی ساؤ کو ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ایونٹ کی بینٹم ویٹ (Bantamweight) کیٹیگری میں پاکستان کے رفیق آفریدی نے بھارت کے پردیپ ہودا کو ہرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

دیگر فائٹس میں بھی پاکستانی فائٹرز چھائے رہے، پاکستان کے اعجاز احمد نے بھارتی فائٹر انکیت گجر، مجاہد بیگ نے راج ویر کو شکست دی جبکہ پاکستان کے مصعب آصف نے افغانستان کے واحد احمدی کو مات دی۔

انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کے دوران 2 فائٹ افغانستان کے فائٹرز کے نام رہی، افغانستان کے سمیر نصرت اور ایمل صدیقی کامیاب قرار پائے۔

TAGGED:Featuredانٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کا میلہپاکستان اور بھار تپاکستانی فائٹر محموش رضاٹائٹل اپنے نام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گجرات: گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹی جاں بحق، بچوں سمیت 5 افراد زخمی
Next Article گزشتہ سال پاکستان میں ٹی بی کے کیسز میں اضافہ ہوا: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمر کوٹ واقعہ: قانون و عدالت سے بالاتر قتل قابل مذمت ہے، جڈیشل انکوائری کروائی جائے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک) : سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی…

September 21, 2024
دنیا

اسرائیل فلسطین تنازع کو روکنے کیلئے امریکا نے چین سےمدد مانگ لی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے فلسطین اور اسرائیل تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی…

October 15, 2023
دنیا

ترکیہ بلدیاتی انتخابات:ری پبلکن پیپلز پارٹی کی طیب ایردوان کی جماعت کو بد ترین شکست

استنبول (ویب‌ڈیسک): استنبول کے نو منتخب میئر اور حزب اختلاف کے اکرم امام اوغلو نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریبا…

April 1, 2024
دنیا

بنگلادیش: مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرگئی،17 افراد جاں بحق، 35 زخمی

چھتر کنڈا - بنگلادیش (ویب ڈیسک): بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق…

July 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?