Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او
سائنس و ٹیکنالوجیصحت

موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او

Published September 6, 2024
Tags: Featured ریڈیو فریکونسی کے اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کوئی تعلق نہیں موبائل فون کے استعمال اور دماغی کینسر
Share
SHARE

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ایک نئے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون کے استعمال اور دماغی کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔حال ہی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وائرلیس ٹیکنالوجی کے استعمال میں بہت زیادہ اضافے کے باوجود دماغی کینسر کے واقعات میں یکساں اضافہ نہیں دیکھا گیا ہے۔

10 ممالک سے تعلق رکھنے والے 11 محققین نے بتایا کہ یہ ان لوگوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جو لمبی فون کالز کرتے ہیں یا جو ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے موبائل فون استعمال کرتے آرہے ہیں۔

حتمی تجزیے میں 1994 سے 2022 تک کے 63 مطالعات شامل کیے گئے تھے۔

نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف آکلینڈ میں کینسر ایپیڈیمولوجی کے پروفیسر مارک ایلوڈ نے کہا کہ اس مذکورہ بالا تحقیق میں موبائل فونز کے ساتھ ساتھ ٹی وی، بیبی مانیٹرز اور ریڈار میں استعمال ہونے والی ریڈیو فریکونسی کے اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

TAGGED:Featuredریڈیو فریکونسی کے اثرات کا بھی جائزہ لیا گیاعالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ اوکوئی تعلق نہیںموبائل فون کے استعمال اور دماغی کینسر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیف
Next Article پیسہ پھینک تماشہ دیکھ: کارساز حادثہ کےفریقین میں معاملات طے پاگئے، ورثا نے ملزمہ کو معاف کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

سعودی شخص کے حلق میں گاڑی کی چابی پھنس گئی، کامیاب آپریشن سے نکال لی گئی

القنفودہ -سعودی عرب (ہیلتھ ڈیسک): ڈاکٹروں نے 49 سالہ شخص کے حلق میں پھنسی گاڑی کی چابی کو نکال لیا۔…

July 16, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سرکاری ملازمین سوشل میڈیا استعمال نہیں‌ کرسکتے، وفاقی حکومت نے پابندی عائدکردی

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔…

September 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

فنکاروں کی رائلٹی کا بل منظور ی کے ایک سال بعدسینیٹ میں پیش

ایوان بالا میں فنکاروں کی فلاح و بہبود کےک لیے ’رائلٹیز فار آرٹسٹس‘ کا بل پیش کردیا گیا ہے۔ پاکستان…

January 19, 2023
پاکستان

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک): رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا…

March 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?