Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مودی مجھ سے ڈرتاہے اس لیے مجھے نااہل کیا گیا:راہول گاندھی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مودی مجھ سے ڈرتاہے اس لیے مجھے نااہل کیا گیا:راہول گاندھی
دنیا

مودی مجھ سے ڈرتاہے اس لیے مجھے نااہل کیا گیا:راہول گاندھی

Published March 25, 2023
Tags: Featured مودی کو میری تقاریر سے خوف ہے میری پارلیمنٹ کی تقریر کو حذف کیا گیا
Share
SHARE

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنی نااہلی کی وجہ مودی کے خوف کو قرار دیا ہے۔ لوک سبھا کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے اگلے روز راہول گاندھی نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیا۔

راہول گاندھی نے کہا کہ میری نااہلی کی وجہ نریندر مودی کا میری ان باتوں سے ڈر اور خوف ہے جس میں، میں نے مودی اور اڈانی کے گٹھ جوڑ کی بات کی ہے لیکن میں خوفزدہ نہیں اور سوالات پوچھتا رہوں گا۔

کانگریس رہنما کا کہنا تھا کہ مودی کو میری تقاریر سے خوف ہے، یہ خوف میں نے ان کی آنکھوں میں دیکھا ہے یہی وجہ ہےکہ پہلے گھبراہٹ طاری ہوئی پھر مجھے نااہل کیا گیا۔

راہول گاندھی نے کہا کہ میری پارلیمنٹ میں کی گئی تقریر کو حذف کیا گیا جس پر لوک سبھا کے اسپیکر کو ایک طویل خط لکھا، کچھ وزرا میرے بارے میں جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں نے بیرونی طاقتوں سے مدد مانگی لیکن ایسا کچھ نہیں ہے، میں کبھی سوال کرنے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔

واضح رہے کہ ہتک عزت کے کیس میں راہول گاندھی کو گجرات سورت کی عدالت نے 2 سال قید کی سزا سناکر پھر ان کی ضمانت منظور کی جس کے بعد لوک سبھا نے راہول گاندھی کو نااہل قرار دیدیا۔

TAGGED:Featuredمودی کو میری تقاریر سے خوف ہےمیری پارلیمنٹ کی تقریر کو حذف کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک مخالف کومینار پاکستان پرجلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے:رانا
Next Article گمبٹ: گمس ہسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کی ادویات جل گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کی پوسٹ شیئر

ممبئی (شوبز ڈیسک): ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی…

May 20, 2024
پاکستان

جبری مردم شماری سندھیوں کافطری حق سلب کرنیکی کوشش ہے؛STP

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے…

March 14, 2023
دنیا

دوہرا ٹیکس معاملہ:پاکستان اور افغانستان کےمعاہدےپر دستخط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان آمدنی پر دوہرے ٹیکس سے بچنے کے لیے…

February 4, 2023
پاکستان

بنوں میں دیسی ساختہ بم دھماکہ،پاک فوج کا جوان شہید

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دیسی ساختہ بم(آئی ای ڈی) دھماکے میں پاک فوج کا ایک جوان…

January 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?