Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: محمد حفیظ لٹ گئے، چورغیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > محمد حفیظ لٹ گئے، چورغیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے
کھیل

محمد حفیظ لٹ گئے، چورغیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے

Published March 7, 2023
Tags: Featured پیرکی درمیانی شب واردات ہوئی تھانہ ڈیفنس میں درج
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کےگھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر لےگئے۔

پولیس کے مطابق اتوار اور پیرکی درمیانی شب واردات ہوئی ہے، محمدحفیظ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سلسلے میں مصروف ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق محمد حفیظ کی اہلیہ بھی کسی کام کے لیے اسلام آباد گئی ہوئی تھیں۔

مقدمہ محمد حفیظ کی بیوی کے چچا کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق چور 20 ہزار امریکی ڈالر،4 ہزار برطانوی پاؤنڈ، 3 ہزار یورو اور 5 ہزار اماراتی درہم لے اڑے۔

TAGGED:Featuredپیرکی درمیانی شب واردات ہوئیتھانہ ڈیفنس میں درج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گرفتاری سے بچنے کیلئےعمران نےہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
Next Article جامعہ کراچی:ہولی منانےپر مذہبی تنظیم کاحملہ،سندھ حکومت کا نوٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ژوب کینٹ پر حملے میں ہلاک دہشت گرد افغانی نکلے، دفترخارجہ کیجانب سے تصدیق اور مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی، پاکستانی…

August 2, 2023
دنیا

غزہ جنگ بندی: تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیر خزانہ نے حکومت گرانے کی دھمکی دیدی

تل ابیب (ویب ڈیسک): تل ابیب میں ہفتے کے روز ہزاروں افراد نے اسرائیلی حکومت کے غزہ میں جنگ کو…

August 10, 2025
انٹرٹینمنٹ

کراچی:ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل “سالگرہ”سالگرہ پیش، آرٹس کونسل شائقین سے بھر گیا

کراچی (شوبز ڈیسک): آرٹس کونسل کراچی میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں معروف بھارتی ڈرامہ نگار جاوید صدیقی…

October 18, 2024
پاکستان

جن ممالک کو بوجھ سمجھ کر کاندھے سے اتارا، آج انہیں دیکھ کر شرمسار ہوتے ہیں، وزیراعظم کا تاجر برادری سے خطاب

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جن ممالک کو ہم نے بوجھ سمجھ کر اپنے کاندھے…

April 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?