Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دبئی سے اسلام آباد پہنچنے والے اٹک کےشہری میں منکی پاکس کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دبئی سے اسلام آباد پہنچنے والے اٹک کےشہری میں منکی پاکس کی تصدیق
پاکستانصحت

دبئی سے اسلام آباد پہنچنے والے اٹک کےشہری میں منکی پاکس کی تصدیق

Published August 19, 2025
Tags: Featured دبئی سے اسلام آباد پہنچا قومی ادارہ صحت کے مطابق مریض اٹک کا رہائشی ہے ملک میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے اور مریض 15 اگست کو دبئی سے اسلام آباد پہنچا تھا۔رپورٹ کے مطابق قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی جس کے بعد منکی پاکس کے مریض کو گھر پر آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔

حکام کے مطابق بی ایچ ایس کے عملے نے مسافر میں منکی پاکس علامات کی تصدیق کی، علامات موجودگی پر مریض کو ایئرپورٹ سے پمز منتقل کیا گیا۔

قومی ادارہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ پاکستان میں منکی پاکس کی لوکل ٹرانسمیشن نہیں ہورہی ہے تاہم اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہےکہ کے پی میں منکی پاکس کی لوکل ٹرانسمیشن ہورہی ہے۔

TAGGED:Featuredدبئی سے اسلام آباد پہنچاقومی ادارہ صحت کے مطابقمریض اٹک کا رہائشی ہےملک میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک
Next Article ‘کہنا کیا چاہتے ہو’ فیم سینئر اداکار اشوت پوڈدارچل بسے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

خاتون نے گونگا بہرا بچہ نہر میں پھینک دیا، مگر مچھوں کے حملے سے بچہ ہلاک

(ویب ڈیسک ):بھارت میں شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے اپنا 6 سالہ گونگا بہرا بیٹا مگر مچھوں سے…

May 6, 2024
پاکستان

دیا بھیل کے لرزہ خیز قتل کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل

سانگھڑ (نجات نیوز): پولیس کی جانب سے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک ہندو خاتون کے لرزہ خیز قتل کی…

December 31, 2022
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف…

May 12, 2024
کھیل

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کی بنگلادیش کو 328 رنز کے بڑے مارجن سےشکست

سلہٹ (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا نے بنگلادیش کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں328رنز کے بڑے مارجن…

March 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?