Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خاتون نے گونگا بہرا بچہ نہر میں پھینک دیا، مگر مچھوں کے حملے سے بچہ ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > خاتون نے گونگا بہرا بچہ نہر میں پھینک دیا، مگر مچھوں کے حملے سے بچہ ہلاک
دنیا

خاتون نے گونگا بہرا بچہ نہر میں پھینک دیا، مگر مچھوں کے حملے سے بچہ ہلاک

Published May 6, 2024
Tags: Featured مگر مچھوں کے دانتوں کے بھی نشانات تھے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):بھارت میں شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے اپنا 6 سالہ گونگا بہرا بیٹا مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا جہاں 32 سالہ ساوتری نے اپنے 6 سالہ اسپیشل چائلڈ (سننے اور بولنے سے محروم) بیٹے کو شوہر سے جھگڑا ہونے کے بعد نہر میں پھینک دیا جب کہ اس نہر میں مگر مچھ بھی موجود تھے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ خاتون اور اس کے شوہر کا اکثر اپنے 6 سالہ بیٹے ونود کو لےکر جھگڑا ہوتا تھا۔

ساوتری کے مطابق اس کا شوہر اکثر اسے ونود سے متعلق طعنے دیتا رہتا تھا اور کہتا تھا کہ اسے کنال میں پھینک آؤ، اس لیے جو کچھ بھی ہوا اس کا ذمہ دار اسکا شوہر ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق علاقہ مکینوں نے اس حوالے سے پولیس کو بتایا تو ریسکیو اہلکاروں نے بچے کی تلاش شروع کردی اور بچے کی لاش ایک دن بعد ملی جس کا ایک ہاتھ نہیں تھا جب کہ لاش پر مگر مچھوں کے دانتوں کے بھی نشانات تھے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ بچے کو نہر میں پھینکنے پر خاتون اور اس کے شوہر کو حراست میں لے کر ان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔عات نہ ہوتے

TAGGED:Featuredمگر مچھوں کے دانتوں کے بھی نشانات تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
Next Article دادی نے پوتے کے دودھ میں پانی کی جگہ شراب ملا دی، بچہ کومہ میں چلا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں،خود کو الگ کرنیوالے ججز کو شامل نہ کریں تو فیصلہ قبول ہو گا: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت نے موجودہ بینچ پر عدم اعتماد کا…

April 3, 2023
دنیا

تل ابیب پر حماس کا راکٹ حملہ، نقصانات کے مناظر سامنے آگئے

(ویب ڈیسک): غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو ایک سال مکمل ہونے پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے…

October 7, 2024
پاکستانصحت

آنکھوں کے جعلی انجیکشنز سے بینائی جانیکا معاملہ:پنجاب میں کئی کیسز رپورٹ

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور اور قصور میں آنکھوں کے جعلی انجیکشنز سے بینائی متاثر ہونے کے بعد اب ملتان اور…

September 24, 2023
پاکستان

سندھ بھر میں‌کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل ، نوجوان نسل کو منشیات فروشوں کے چنگل سے نکالنا ہے؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب‌ڈیسک): حکومت سندھ نے منشیات کے خلاف کمر کس لی، سندھ بھر میں کریک ڈائون کی تیاریاں مکمل. سندھ…

March 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?