Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماسکو فارمیٹ اجلاس: طالبان تمام دہشتگردوں کے ٹھکانےختم کریں؛ اعلامیہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ماسکو فارمیٹ اجلاس: طالبان تمام دہشتگردوں کے ٹھکانےختم کریں؛ اعلامیہ
دنیا

ماسکو فارمیٹ اجلاس: طالبان تمام دہشتگردوں کے ٹھکانےختم کریں؛ اعلامیہ

Published October 1, 2023
Tags: Featured دہشتگرد گروپوں کے ٹھکانےختم کیے جائیں
Share
SHARE

کازان (ویب ڈیسک): افغانستان کی صورتحال پر روس میں ہونے والے اجلاس کے اعلامیے میں طالبان پر زور دیا گیا ہے کہ افغانستان میں موجود تمام دہشتگرد گروپوں کے ٹھکانےختم کیے جائیں۔ماسکو فارمیٹ کے تحت روس کے شہر کازان میں افغانستان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں چین، بھارت، روس، پاکستان اور افغانستان سمیت ایران کے نمائندوں نے شرکت کی۔کازان اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان افغانستان سے تمام دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو ختم کریں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں تمام گروپوں کی نمائندہ جامع حکومت کی جلد تشکیل ہونی چاہیے اور انسانی حقوق کے ساتھ خواتین کے حقوق کا احترام بھی کیا جانا چاہیے۔

اس کے علاوہ اجلاس میں افغانستان میں غیر علاقائی عناصر کی بڑھتی شمولیت پر روس نے تشویش کا اظہار کیا اور روسی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ طالبان دہشتگرد گروہوں اور خاص طور پر داعش کا مقابلہ کرنے میں غیرمؤثر رہے۔

روسی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ طالبان بھی افغانستان کے شدید اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں، نسلی گروہوں کی شمولیت کے بغیر افغانستان میں امن ممکن نہیں۔

ادھر اجلاس میں موجود افغان وزیرخارجہ نے کہا کہ دیگر ممالک بھی چین کی طرح اپنے سفیر کابل بھیجیں۔

TAGGED:Featuredدہشتگرد گروپوں کے ٹھکانےختم کیے جائیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی ایپل کی یقین دہانی
Next Article نگران حکومت کا عوام پر ترشول حملہ : پرچون، زراعت، رئیل اسٹیٹ پر نیا ٹیکس لاگو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

20 برس سے سمندرمیں مچھلیوں کیساتھ تیرنے والی’پروفیشنل جل پری‘ خاتون

آسٹریلیا (ویب ڈیسک): اگرآپ گوگل پر ہینا فریزر کا نام تلاش کریں تو وہ وہ خود کو ماڈل، ڈانسر، اداکاراور…

June 20, 2023
صحت

یاسین زبیری گورنمنٹ اسکول، کراچی میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز (PCRWR) ریجنل آفس کراچی نے یونیسیف کے تعاون سے KMC…

October 17, 2023
کھیل

آئی سی سی: شبھمن گل، ویان ملڈر اور بین اسٹوکس جولائی 2025 پلیئر آف دی منتھ کیلیےنامزد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی نے جولائی 2025 کے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔جولائی…

August 6, 2025
پاکستان

الیکشن کمیشن کی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید، معاملے کی انکوائری کا اعلان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کو گرفتار…

February 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?